
10/05/2025
اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا کوئی جوان ہوگا، اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ہی خواب دیکھے ہونگے، یہ بھی کسی بہن کا مان اور غرور ہوگا، اسے شاید ایک فیصد بھی واپسی کی امید نہ ہو، اگر یہ جوش و جذبے سے بڑھتا جارہا ہے تو یہی ہماری جیت کی دلیل ہے کہ ہم مریں تو شہید اور زندہ رہیں تو غازی...بارگاہ الہی میں دست دعا پھیلائیے ،فضائے بدر پیدا کیجیے، فرشتے اتریں گے، لازمی اتریں گے ۔❤️❤️❤️
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔ پاک فوج پائندہ باد۔۔۔!!