Ameer Hamza official

Ameer Hamza official

28/06/2025

سانحہ سوات میں شہید ہونے والے ڈسکہ سیالکوٹ کے بدقسمت خاندان کی چند یادیں 😭
゚viralシ ゚ ゚viralシfypシ゚

11/06/2025

*چارسدہ : مندنی پولیس کو علاقہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، اسلحہ و ایمونیشن برآمد، 5 ملزمان گرفتار*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر کے جاری احکامات پر مندنی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے تسلسل میں مندنی کے حساس مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران اشتہاری کو پناہ دینے سمیت اسلحہ نمائش کے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ مندنی فضل دیان خان نے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول، ایک رائفل اور 75 کارتوس برآمد کئے۔ ملزمان مزید کاروائی کے لئے تھانہ مندنی منتقل کئے گئے۔

اس کے علاؤہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران پولیس ٹیم نے بذریعہ وی وی ایس 15 گاڑیاں اور بذریعہ سی آر وی ایس 15 افراد چیک کیں۔

10/06/2025

*چارسدہ: مندنی پولیس کی بڑی کارروائی،5لاکھ59ہزار روپے برآمد ،جوا کے اڈے پر چھاپہ، 18 افراد گرفتار، تاش اور اسلحہ بھی برآمد*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مندنی فضل دیان خان نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا، جس کے دوران 18 ملزمان کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی کے دوران داؤ پر لگی رقم مبلغ 5 لاکھ 59 ہزار روپے، دو عدد تاش کے پتے اور ایک پستول بھی برآمد کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

06/05/2025

بھارت نے پاکستان میں 3 مقامات پر میزائل داغ دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت نے اپنی حدود سے بزدلانہ حملہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

06/05/2025

*بریکنگ نیوز*
بھارت نے پاکستان پر فضائی حملہ کر دیا ہے، نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، ترجمان پاک فوج

07/04/2025
07/04/2025

سب دوستوں کو عید الفطر مبارک۔

07/04/2025

اپنے بیٹے امیر حمزہ کے ساتھ عید کے موقع پر ایک خوبصورت عکس ❤️.

07/04/2025

ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس تعینات۔

07/04/2025
10/03/2025

سافٹ ویئر اپڈیٹ 😂😆😅
ویلڈن نوشہرہ پولیس

10/03/2025

نمازِ تراویح کے دوران نازیبا ٹک ٹاک بنانے والے دونوں ٹک ٹاکر گرفتار۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share