Anwarzeb Khan official

Anwarzeb Khan official Being part of this group requires matual trust. Authentic, expressive discussion make group great,but may also be sensitive and private. Thanks

what's shared in the group should stay in the group.

27/04/2021

Hahahaha

24/07/2020
اللہ والد صاحب کو اور پورے خاندان کو اس امتحان کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے اور یہ آزمائش خیر سے ختم کرے.اللہ شہید کے درج...
23/03/2020

اللہ والد صاحب کو اور پورے خاندان کو اس امتحان کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے اور یہ آزمائش خیر سے ختم کرے.
اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور خاندان اور پورے گاؤں کیلئے آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے.
اللہ ایسی مشکل امتحان سے سب کو بچائے.

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہنگو میں کرونا وائرس کی وجہ سے وفات پانے والے شخص کی میت کی تدفین کے دہل دہلا والے مناظر ، تفصیلات کے مطابق کے پی کے پولیس افسر نے ہنگو میں کرونا وائرس سے مرنے والے شخص کی تدفین کی حالات کی منظر کشی کر دی . ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ جب میت کو لحد میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت سوائے اس کے والد کے کوئی قریبی رشتہ یا محلہ دار قبر کے قریب نہیں گیا .


فضا سے یوں لگ رہا تھا کہ جیسے ان دیکھے دشمن کے ڈر سے خوفزدہ تھی ، وہ بھی ایسا دشمن جس کیلئے نہ کوئی سرحد ، نہ عمر ، صنف اور نہ مذہب کی قید و بند ہے . پولیس آفیسر نے بتایا کہ تابوت کو پشاور ایمبولینس سے ہنگو لایا گیا ، اسے سوگواروں سے دور فاصلے پر کھڑا کیا گیا جنہیں ایک خاص جگہ سے آگے جانے کی بالکل اجازت نہ تھی . اس کے والد نے بھی مکمل حفاظتی لباس پہن رکھا تھا لیکن پھر بھی اسے میت کو اتارنے کی اجازت نہ تھی . نماز جنازہ میں امام کے علاوہ صرف پانچ افراد شریک تھے جو نماز کے وقت غمزدہ اور تکلیف سے بے بس رو پڑے .پولیس افسر نے

مزید بتا یا کہ جب تدفین کی باری آئی تو ریسکیو اہلکار بھی تابوت کو ہاتھ لگانے کیلئے تیار نہ ہوئے پھر فیصلہ کیا گیا کہ ایمبولینس سے تابوت رسیوں کے ذریعے کھنچا کر باہر لایا جائے لیکن پھر تابوت کو کوئی رسی باندھنے کیلئے تیار نہ تھا . والد نے خود تابوت کو رسی باندھنے کی گزارش کی ، یہ منظر انتہائی تکلیف دہ تھا کہ ایک کمزور اور سسکتا باپ اپنے بیٹھے کے تابوت سے رسی باندھ کر رشتہ داروں پڑوسیوں کے سامنے صرف ایک تماشائی کی بنا کھڑا تھا . میت کو ایمبولینس سے اتار کر اسے گھسیٹ کر قبر میں اتارا گیا . بعد ازاں فوت ہونیوالے کے بدقسمت بات کو دوبارہ قرنطینہ منتقل کر دیا گیا . پولیس والے نے دعاکرتےہوئے کہا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں اپنی زندگیوں میں ایسا جنازہ پھر دیکھنا نصیب نہ کرے .

اوففففففف کرونا تو چوٹا چیز ہے پتھروں کی بارش کا انتظار کروکوٹ غازی کے قریبی گاؤں میں ایک غریب شخص کے 14 سال کے بیٹے کے ...
18/03/2020

اوففففففف کرونا تو چوٹا چیز ہے پتھروں کی بارش کا انتظار کرو
کوٹ غازی کے قریبی گاؤں میں ایک غریب شخص کے 14 سال کے بیٹے کے ساتھ زیاددتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ایک محنت کش غریب کی آواز اعلٰی حکام تک پہنچ جائے تاکہ ان کو انصاف مل جائے۔۔

Yet another son 💔Lieutenant Agha Muqaddas has embraced shahadat today during an operation against terrorists in Datta Kh...
18/03/2020

Yet another son 💔
Lieutenant Agha Muqaddas has embraced shahadat today during an operation against terrorists in Datta Khel, North Waziristan. Six terrorists have been killed by his team during the operation. The young officer received bullets in cross-fire.

17/03/2020

BREAKING

کورونا وائرس کا خدشہ ،سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ..!!

->سرکاری دفاتر کل سے بند رکھنے کا فیصلہ.
->کراچی میں ریسٹورینٹس اور شاپنگ مال 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ.
->سی ویو کو بھی بند کرنے کا فیصلہ.

فیصلے کا اطلاق کل سے ہوگا

09/03/2020
نوشہرہ : پولیس کی تاریخی کامیابی، دو ہفتے سے کم مدت میں نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا معمہ حل۔07 کروڑ 62  لاکھ رو...
07/11/2019

نوشہرہ : پولیس کی تاریخی کامیابی، دو ہفتے سے کم مدت میں نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا معمہ حل۔07 کروڑ 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار۔

سوات سرامکس شیدو کے مالک سید اظفر عل ناصر نے 25 اکتوبر کو اکوڑہ پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ وہ بمعہ اہل و عیال چند دن کیلئے کراچی گئے تھے۔ واپس آکر دیکھا تو نامعلوم چور گھر کی چھت اور دروازوں کے تالے توڑ کر 09 کروڑ 72 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات چوری کرکے لے گئے ہیں۔
وقوعہ کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر منصور امان، SP انوسٹی گیشن سجاد خان، DSP اکوڑہ احسان شاہ اور فرانزک انوسٹی گیشن یونٹ کے اراکین موقع پر پہنچے۔ ڈی آئی جی مردان محمد علی گنڈا پور نے ڈی پی او منصور امان کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سائنسی اور تکنیکی بنیادوں پر کیس کی تفتیش کی اور 09 دن کے مختصر وقت میں ملزم کو ٹریس کر لیا۔

تفتیش کے دوران سوات سرامکس فیکٹری کے 200 سے زائد ملازمین کی جانچ پڑتال کی گئی۔ CCTV فوٹیج حاصل کی گئی۔ فنگر پرنٹس اور موبائل ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا گیا۔ 4 نومبر کو ملزم مظہر مغل ولد مقبول مغل سکنہ مظفراباد کشمیر گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے تمام حقائق اُگل دئیے اور اقرار جرم کر لیا۔ ملزم 06 ماہ پہلے تک مدعیان کے گھر میں چوکیداری کر تا تھا۔ ملزم کی نشاندہی پر 01 کروڑ 45 لاکھ روپے نقد، ڈیڑھ لاکھ ریال، 80ہزار امریکی ڈالر،01 لاکھ درہم اور 03 کروڑ 74 لاکھ مالیت کے زیورات برآمد کر لئے گئے۔ برآمد شدہ مالمسروقہ کی کل مالیت 07 کروڑ 62 لاکھ بنتی ہے ۔جو نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی اور خیبر پختونخوا کی چند بڑی برآمدگیوں میں سے ایک ہے۔ ڈی آئی جی مردان محمد علی گنڈا پور نے تفتیشی ٹیم کی انتھک محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور کہا کہ انشاء اللہ ملزمان کوعدالت سے قرار واقع سزا دلوائی جائے گی

پشاور مہنگائی و ٹیکسسز کے خلاف پشاور کی تاجر برادری کا آل پاکستان شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث شٹر ڈاون ہڑتال کا دوسرے دن بھی ...
30/10/2019

پشاور
مہنگائی و ٹیکسسز کے خلاف پشاور کی تاجر برادری کا آل پاکستان شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث شٹر ڈاون ہڑتال کا دوسرے دن بھی جاری۔۔۔

پشاور مہنگائی و ٹیکسسز کے خلاف پشاور کی تاجر برادری کا آل پاکستان شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث شٹر ڈاون ہڑتال کا پہلا دن۔۔۔
29/10/2019

پشاور
مہنگائی و ٹیکسسز کے خلاف پشاور کی تاجر برادری کا آل پاکستان شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث شٹر ڈاون ہڑتال کا پہلا دن۔۔۔

28/10/2019

سیلفی سٹائل چک کرو۔

27/10/2019

پشاور تاجر انصاف خیبر پختونخوا (updates )26/10/19
پشاور سیٹی کے تاجروں نے ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کردیا
پشاور سٹی میں کریم پورہ بازار مینا بازار گلشن بازار چوک شادی پیر سرکہ فروشان ہشتنگری بازار مدینہ مارکیٹ اورکزئی پلازہ سکندرپورہ بازار لاہوری بازار گلبہار روڈ جی ٹی روڈ موبائل مارکیٹ اسلحہ ڈیلرز جی ٹی روڈ انارکلی کوہاٹی ہول سیل شوز مارکیٹ خیبر بازار ڈینٹل یونین کوچی بازار قصہ خوانی کباڑی بازار پندوروڈ بازار اور شہر کے بہت سارے بازاروں نے نام نہاد
ہڑتال سے انکار کردیا
انشاءاللہ 29 30 کو پشاور کا کاروبار رواں دواں رہے گا پشاور کے تاجر سیاسی ہڑتال کو مسترد کر دیں گے
پشاور کے تاجروں کا کہنا ہے ہماری دکان کا خرچہ ہزاروں میں ہے دو دن کی چھٹی سے ہمیں ہونے والے نقصان کا ازالہ کون کرے گا اس سے بہتر ہے کہ ہم اپنی دکان پر بیٹھ کر حلال طریقے سے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے
پشاور کے تاجر چھوٹے دکاندار زندہ باد بعد تاجر انصاف پایندہ باد

جمرود قبیلہ منیہ خیل کے رہائشی جان شیر نے گزشتہ روز پشاور کے  نجی ہسپتال نارتھ ویسٹ کو علاج کی خاطر اپنی کمسن بیٹی لائی ...
27/10/2019

جمرود قبیلہ منیہ خیل کے رہائشی جان شیر نے گزشتہ روز پشاور کے نجی ہسپتال نارتھ ویسٹ کو علاج کی خاطر اپنی کمسن بیٹی لائی ۔ ہسپتال عملہ نے ایڈوانس 32 ہزار روپے وصول کرکے بتایا کہ ڈاکٹرز جلد آنے والے ہیں۔
جان شیر کے مطابق ڈاکٹروں کی آمد کے لئے 24 گھنٹوں سے زائد انتظار کیا نہ ڈاکٹرز آگئے اور نہ میرے بیٹی کی علاج ہوسکی اور آج صبح میری لخت جگر اللہ کو پیارے ہوگئی۔ جان شیر نے بیٹی کی موت کا سنتے ہی نارتھ ویسٹ ہسپتال میں احتجاج کیا۔ جس پر ہسپتال انتظامیہ نے جان شیر کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کیا ہے۔
👈نارتھ ویسٹ ھسپتال پر ھزار بار لغنت👉
ہسپتال انتظامیہ نے "چور الٹا کوٹوال کو ڈانٹتاہے" کا مظاہرہ کیا ہے۔ قابل مذمت اقدام ہے۔ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کاروائ کی جائے(جمرود)

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923159896259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwarzeb Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anwarzeb Khan official:

Share