26/04/2025
گہرے پانی میں اپنی موت کو شکست دے کر واپس آنے والے ریسکیو اہلکار شاہزیب کے وہ دل خراش لمحات جو کمزور دل حضرات کیلئے بلکل نا قابل برداشت ہیں۔😓😓
یہی وہ ریسکیورز ہیں جو اپنی جانوں پر کھیل کر لوگوں کو بچاتے ہیں۔ بنا کسی لالچ کے۔ اسی لئے تو ان کو فرشتے کہا جاتا ہیں۔ بے شک ریسکیو کے جوان جو بھی فرائض سرانجام دیں رہے ہیں وہ عبادت کا درجہ رکھتی ہیں۔🤲🏻
اللّه ھمارے تمام ریسکیو رز کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔
امین۔🤲🏻🤲🏻