Credible News

Credible News This is a private news page, contains authentic information to keep its followers informed about happenings around them.

Content available on page is cross checked/ verified, in case of copy credit is given to source.

13/07/2021

تنخواہوں میں اضافے کے لئے نکلے پشاور ڈائریکٹوریٹس کے نہتے ملازمین پر پولیس کی جانب سے شیلنگ ۔۔واٹر کین کا استعمال ۔۔درجنوں مظاہرین گرفتار ۔۔شیلنگ سے 5 مظاہرین کی حالت غیر

Another good news for  Southern Districts,Central Development Working Party has formally approved 360 km long Peshawar-D...
12/07/2021

Another good news for Southern Districts,Central Development Working Party has formally approved 360 km long Peshawar-Di Khan Motorway project.

12/07/2021

خیبرپختونخوا میں ٹریفک کے بڑھتے حادثات کم کرنے کے لئے نیا فارمولا

کابینہ سے منظوری کے بعد ٹریفک پولیس نے چالان فیسوں میں اضافہ کردیا،اعلامیہ جاری

اوور سپیڈنگ اور ٹریفک سگنل توڑنے پر 1 ہزار تک جرمانہ ہوگا، اعلامیہ

رات سفر کے دوران لائٹس نہ ہونے پر موٹر سائیکل پر 500 ، موٹرکار کا 1ہزار روپےجرمانہ ہوگا، اعلامیہ

رانگ سائیڈ سفر پر موٹر سائیکل کو 600 ، چھوٹی گاڑی 2ہزار،بڑی گاڑی 4ہزار روپے جرمانہ ہوگی، اعلامیہ

بغیر ڈرائیونگ لائسنس سفرپر 1500 روپے تک جرمانہ ہوگا، نوٹیفکیشن

18 سال سے کم عمر بچوں کو سفر پر 5 ہزار تک جرمانہ کیا جائے گا، نوٹیفیکیشن

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 1ہزار روپے تک کا جرمانہ کیا جائے گا، محکمہ خزانہ اعلامیہ

غیر قانونی ریس پر 2ہزار کا جرمانہ عائد ہو گا،اعلامیہ

نوپارکنگ زون میں گاڑی کھڑی کرنے پر 2ہزار تک کا جرمانہ ہوگا، اعلامیہ

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی کالجز کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 12 جولائی سے 31 جولائی تک  توس...
11/07/2021

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی کالجز کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 12 جولائی سے 31 جولائی تک توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ واضح رہے انٹر امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

خیبر پختونخوا میں عوامی نمائندوں، اہم سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران سے سکیورٹی واپس لے لی گئی
11/07/2021

خیبر پختونخوا میں عوامی نمائندوں، اہم سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

‏گل بانو پشاور کی پہلی  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  تعینات ۔ سرکاری اعلامیہ
09/07/2021

‏گل بانو پشاور کی پہلی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات ۔ سرکاری اعلامیہ

خیبرپختونخوا کےسرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری اب نہیں چلےگی جولائی 9, 2021ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواکے سرکاری سک...
09/07/2021

خیبرپختونخوا کےسرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری اب نہیں چلےگی

جولائی 9, 2021

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواکے سرکاری سکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔

صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔

اعلامیے کےمطابق چار دن غیرحاضری پر ٹیچرکے 2 انکریمنٹ 3 سال تک نہیں ملے گی جبکہ 5دن غیرحاضری پر استاد کی تنزلی، ریٹائرمنٹ یا پھرنوکری سے فارغ کیاجاسکتا ہے۔

وزارت تعلیم خیبرپختونخوانے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔

درال خوڑپن بجلی گھر سواتسے بجلی کی پیداوار شروع۔۔  News
08/07/2021

درال خوڑپن بجلی گھر سواتسے بجلی کی پیداوار شروع۔۔
News

08/07/2021
دلیپ کمار کی رحلت پر رنجیدہ ہوں۔شوکت خانم اسپتال کی تعمیرکےمنصوبےکا آغازکیا گیاتوعطیات جمع کرنےکیلئےانہوں نےنہایت سخاوت ...
08/07/2021

دلیپ کمار کی رحلت پر رنجیدہ ہوں۔شوکت خانم اسپتال کی تعمیرکےمنصوبےکا آغازکیا گیاتوعطیات جمع کرنےکیلئےانہوں نےنہایت سخاوت سےوقت دیاجسےمیں کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔یہ پہلے10%عطیات جمع کرنےکا کٹھن مرحلہ تھاچنانچہ لندن و پاکستان میں انکی رونمائی یہ خطیر رقم جمع کرنےمیں معاون ثابت ہوئی. اس سب کے سوا، دلیپ کمار میری نسل کے لئے سب سے عظیم اور ہر فن مولا اداکار تھے۔ (Pm IMRAN KHAN)

07/07/2021
07/07/2021
06/07/2021
06/07/2021
03/07/2021

میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات متعلقہ بورڈز کے جاری کردہ شیڈول کیمطابق ہونگے۔ امتحانات کسی صورت کینسل نہیں کئے جائیں گے۔ طلبہ تیاری جاری رکھے اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔
آئی بی سی سی کا اعلامیہ۔۔

03/07/2021

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Credible News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share