The Village of Hangu

The Village of Hangu News

Afghan Computer Institute High School Karbogha Sharif Connect..03369399773
26/10/2024

Afghan Computer Institute
High School
Karbogha Sharif
Connect..03369399773

18/10/2024
مسئلہ فلسطین         ہر شخص اپنے حصے کا کام کرے
25/03/2024

مسئلہ فلسطین
ہر شخص اپنے حصے کا کام کرے

آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے سارے شکاری حضرات سے عرض ہے کہ فروری کے آخری ہفتہ سے لیکر مٸی کے آخری ہفتہ ...
28/02/2023

آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے سارے شکاری حضرات سے عرض ہے کہ فروری کے آخری ہفتہ سے لیکر مٸی کے آخری ہفتہ تک شکار نہ کریں۔
شکار کرتے وقت دل میں یہ خیال ضرور رکھے کہ اس پرندے کے پیچھے پورا خاندان ہوتا ہے صرف اپنا نہیں اللہ کی تمام مخلوقات کا سوچنا چاہئے.❤

مدرسہ اسلامیہ زینت القرآن ضلع ہنگو کر بو غہ شریف قاری صا حب جان ثاقب صاحب کی ایک میٹنگ ھوگیا  آنے والے پروگرام کی حوالے ...
08/02/2023

مدرسہ اسلامیہ زینت القرآن ضلع ہنگو کر بو غہ شریف قاری صا حب جان ثاقب صاحب کی ایک میٹنگ ھوگیا آنے والے پروگرام کی حوالے سے جس میں بہت دور دور قرآئ کرام آئیں گی جس میں میسر کی قرآئ بھی شامل ہیں اور 29طلباہ کی دستاربندی ھوگی اپنے فیملی کی آنے پر قاری صاحب جان ثاقب صاحب ان کا بہت بہت شکریہ ادا کر تی ہیں پروگرام کی
تاریخ 12/02/2023 بروز اتوار کو ھوگی . وقت 8 سے 12 تک

   آپ کے تعاون کی ضرورت ہے فیملی بہت پریشان ہیںنام محمد طلحہٰ والد منور شاہ سکنہ کربوغہ شریف چھپری بانڈہ  5 اگست بروز جم...
05/08/2022


آپ کے تعاون کی ضرورت ہے فیملی بہت پریشان ہیں
نام محمد طلحہٰ
والد منور شاہ سکنہ کربوغہ شریف چھپری بانڈہ
5 اگست بروز جمعہ صبح 09:00am ڈاکٹر منان دوآبہ سے لاپتہ ہے اس کا عمر تقریباً 7سال ہے برائے مہربانی اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو رابطہ کریں۔
03046506811
03028936240
03339662110

21/06/2022

یااللہ خیر زلزلے کی جھٹکے محسوس

Amjad Hashmi
31/05/2022

Amjad Hashmi

Address

Peshawar

Telephone

+923339344861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Village of Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share