
28/05/2025
ساحل خان والد سبز علی۔ مسعود شاہ اور اویس کا بھائی جو کہ تحت بھائی مردان سے تعلق رکھتا ہے۔کل دوپھر 4 بجے سے مردان سے ہری پور روانہ ہوا اور تقریبا 4 بجے حطار/کوٹ نجیب اللہ موٹروے انٹرچینج پر اترا اس کے بعد سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا اسے کہیں دیکھا ہوں تو ہم کو یا متعلقہ پولیس سٹیشن کواطلاع کردیں // شکریہ // مسعود شاہ
03120233567