10/10/2025
گورنمنٹ اسنٹینیل ماڈل ہائیر اسیکنڈری اسکول دیر میں سعیدخان صاحب نے جمعہ کے دن ”حضورمحمد صلى الله عليه واله وسلم کے اخلاق“ کے موضوع پر صبح اسمبلی میں بہترین انداز میں سیرحاصل تقریر کی۔
اس موقع پر طلبا نے بہترین ڈسپلن سے فوری توجہ کے ساتھ تقریر سنی۔