Hum awaz

Hum awaz this is news related video page so guys join me and share my content with your friends

01/08/2025

ھشتنگری میں چائے کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ہے

01/08/2025

باجوڑ لوئی ماموند میں فوجی آپریشن کی وجہ سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ بچے، بزرگ، خواتین پیدل راستوں میں دربدر، ساتھ مال مویشی بھی ہیں۔خدارا! ان بے سہارا لوگوں کی مدد کریں۔

27/07/2025

‎وادی تیراہ میں احتجاج پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہونے کی اطلاع ہیں ذرائع

27/07/2025

وادی تیراہ واقع میں زخمیوں کو پشاور اور باڑہ کے ہسپتالوں کو منتقل کیا جارہاہے ۔
وادی تیراہ میں احتجاج پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہونے کی اطلاع ہیں ذرائع

27/07/2025

‎خیبر،وادی تیراہ میں احتجاج پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہونے کی اطلاع ہیں ذرائع

07/04/2025

پشاور کے ایف سی پر عوام کا حملہ یاد رہےُ آج پشاور پشتخرہ نوے کلی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا قاری اعجاز عابد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہوا جس کی وجہ مشتعل عوام نے کے ایف سی پر حملہ کیا

30/03/2025

پشاور میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری مختلف علاقوں میں کچھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع

27/03/2025

کوئٹہ ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،
پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں

25/03/2025

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوراں سمی دین بلوچ کی گرفتاری

25/03/2025

✨یہ ہیں ہمارے محافظ

24/03/2025

جی ٹی روڈ سٹی میں لڑائی مار کٹائی

21/07/2023

Pashto new song/ Rashid khan Wali di pa Speeno Jamo - ولې دې په سپينو جامو Pashto Mast song

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share