Regi Lalma peshawar

Regi Lalma peshawar Motivative & Informative Zone

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کریں، پشاور پولیس آپ کی ایک کال کی دوری پر
22/03/2025

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کریں،

پشاور پولیس آپ کی ایک کال کی دوری پر

رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں صبر و تحمل اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے برائے مہربانی لڑائی جھگڑوں سے گریز کریں۔
12/03/2024

رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں صبر و
تحمل اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے برائے مہربانی لڑائی جھگڑوں سے گریز کریں۔

02/03/2024

اعلان جنازہ۔
دا حاجی قسمت اللہ شینواری وریرہ او دہ حمیداللہ کور والا پہ حق رسیدلے دہ دہ مرحومی جنازہ بہ نن 2 بجے دہ کچہ گھڑی ڈاگ کے ادا کیگی۔

09/01/2024

پشاور شہر
1978

 اعتزاز حسن شہید، 15 سالہ لڑکے نے بمبار سے نمٹتے ہوئے اپنی جان دے دی، سکول کے 2000 ساتھیوں کو بچا لیا 8ویں یوم شہادت کی ...
06/01/2024


اعتزاز حسن شہید، 15 سالہ لڑکے نے بمبار سے نمٹتے ہوئے اپنی جان دے دی، سکول کے 2000 ساتھیوں کو بچا لیا

8ویں یوم شہادت کی مناسبت سے

اور ریگی للمہ کا سب سے بڑا روڈ جس نام سے یاد کیا جاتا ہے وہ اعتزاز حسن شہید روڈ ہے
#اعتزازحسن

05/01/2024

*بریکنگ نیوز*

محکمہ موسمیات کی وارننگ
*12 جنوری سے پندرہ جنوری* کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
*گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان* شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں،
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

03/01/2024

خيبرپختونخوا ميں آج رات اور کل صبح شديد ترين دھند ھوگی
عوام احتياط کريں اور غير ضروری سفر سے گريز کريں
🤗شکريہ🤗

د جنازہ اعلان !د مرحوم حاجی سیدعلم لور د حاجی نادر، حاجی زلمی او محمداګل خور د حاجی عمراخان ، حاجی فاروق ، نعیم ، سیف ال...
25/11/2023

د جنازہ اعلان !
د مرحوم حاجی سیدعلم لور د حاجی نادر، حاجی زلمی او محمداګل خور د حاجی عمراخان ، حاجی فاروق ، نعیم ، سیف الرحمان وریندار د تواب ، وهاب مور بی بی او د حاجی تحصیل کډه پحق رسیدلی ده
جنازه به یی نن مازیګر(2023 .11 .25) 4 بجی د کوچی اباد په ډاګ کی ادا کیږی ټول دوستان دی خبر وی

26/10/2023

عندلیب صیب پشتو شاعری۔

صدر روڈ اور ارباب روڈ پشاور صدردو دن پیر اور منگل مکمل طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا
22/10/2023

صدر روڈ اور ارباب روڈ پشاور صدر
دو دن پیر اور منگل مکمل طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا

اگر آپ موبائل سنیچنگ کا شکار ہوئے ہوں اور متعلقہ تھانہ یا چوکی رپورٹ کا اندراج نہ کریں تو ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب ...
16/10/2023

اگر آپ موبائل سنیچنگ کا شکار ہوئے ہوں اور متعلقہ تھانہ یا چوکی رپورٹ کا اندراج نہ کریں تو

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے نمبر 03329582793 پر میسج کریں۔

موجودہ دور میں پولیس کے  صرف اس باضمیر پشتون افسر نے چادر چار دیواری کی تقدس پامالی سے انکار کیا۔۔۔ غلط کاموں پر ہم نے ا...
15/10/2023

موجودہ دور میں پولیس کے صرف اس باضمیر پشتون افسر نے چادر چار دیواری کی تقدس پامالی سے انکار کیا۔۔۔ غلط کاموں پر ہم نے اس پر تنقید کی ہیں لیکن آج کریڈٹ دینا حق بنتا ہے
🚦ایس ایچ او عمران الدین کو اس کی غیرت وایمانداری کی سزا آج وقت کے فرعونوں نے دی ہے عمران الدین کو ناجائز حکم نہ مانے پر لائن حاضر کر دیا ناجائز حکم یہ تھا
🚦 ڈی ایچ اے پشاور میں مراد سعید کے رشتہ دار کے گھر پر چھاپہ مارنا اور ان کے مرد اور عورتوں کو حوالات میں بند کر کے ان پر جھوٹی ایف ائی ار کٹوانے کو کہا تھا لیکن اس پٹھان نے دو ٹھوک جواب دیا کہ میں ایک پٹھان ہوں اور میں کبھی بھی ان عورتوں پر ایف ائی ار نہیں کاٹوں گا اگر اس کے لیے مجھے اپنے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تو میں وہ بھی کر گزر جاؤں گا ہم فخر کرتے ہیں کہ پولیس ڈپارٹمنٹ میں ایسے باضمیر وایماندار لوگ بھی ہیں ۔
میڈیا رپورٹ پشاور

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regi Lalma peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share