
06/02/2020
یا اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔لوئر دیر اوچ غربی گلشن آباد سے تعلق رکھنے والی دس سال طوبی ولد ضیاء اللہ سکول سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئ انکے ماموں فواد خان کے مطابق سکول سے چھٹی کے بعد گھر نہیں پہنچئ اگر اس سلسلہ میں کسی کو کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں //// #پوسٹ گے شیر کریں 03468003581///// # # # شکریہ