01/10/2026
خیبر پختونخوا میں گورنر راج،پیپلزپارٹی نے بھی حامی بھر لی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں میں آئینی راستے کے استعمال پر اتفاق۔
بلاول بھٹو کابھی آئینی و قانونی مشاورت کے بعد گرین سگنل۔
گورنر خیبر پختونخوا نے جامع رپورٹ ارسال کردی۔
سہیل آفریدی کے خلاف چارج شیٹ بھی فائنل
اتوار تک گورنر راج کا اعلامیہ جاری ہونے کا امکان۔
Senior journalist Tariq Afaq