06/12/2025
🎉 الحمدللہ! ایک اور بڑی کامیابی! 🎉
کیپیٹل ڈگری کالج پشاور کے قابلِ فخر اسٹوڈنٹس نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی!
🔥 ہمارے ہونہار طلبہ نے Khyber Medical College (KMC) میں MBBS کے لیے باقاعدہ داخلہ حاصل کر لیا ہے! 🔥
👏 ہم دل کی گہرائیوں سے M. Hazir، M. Ahtesham، Rafi U Din، Nisar Khan اور Ibrahim کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی لگن، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
کیپیٹل ڈگری کالج ہمیشہ کی طرح مستقبل کے لیڈرز تیار کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
✨ فخر سے اس پوسٹ کو شیئر کریں، کیونکہ یہ کامیابی ہم سب کی ہے!
---