02/02/2026
_یہ ویڈیو تفریح کے لیے نہیں، تنبیہ کے لیے ہے۔_
*_اسلام کی شہزادیوں 🥹_*
_یاد رکھیں 🥺_
_جب عزت لٹتی ہے توصرف ایک لڑکی نہیں روتی_ _پورا خاندان سر جھکا لیتا ہے۔اپنے والدین، بھائیوں_
_اور اپنے گھر کی عزت کا خیال رکھیں ہر میٹھا بولنے_ _والا اپنا نہیں ہوتااور ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا۔_ *_یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف ایک ہے:_*
*👉 بیٹیوں کو بچانا*
*👉 گھروں کی عزت کو محفوظ رکھنا*
*👉 اور اس فتنہ نما “محبت” سے ہوشیار کرنا*
_اللہ ہمیں اور ہماری بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲_
_اسکو جتنا ہوسکے آگے شیئر کریں شکریہ_
*_از قلم ✍🏻 درسِ نظامی کا طالب🌷_*