Asim Diaries

Asim Diaries Adventure and Entertainment

پبلک نیوز انتظامیہ نے وڈھیرہ خاتون شازیہ مری کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئےبات کچھ یوں ہے کہ ہفتہ پہلے پبلک نیوز سے منسلک صحافی...
09/09/2023

پبلک نیوز انتظامیہ نے وڈھیرہ خاتون شازیہ مری کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
بات کچھ یوں ہے کہ ہفتہ پہلے پبلک نیوز سے منسلک صحافی ہرمیت سنگھ نے ٹویٹر پر ایک خبر دی تھی کہ نیب ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری کے گھر پر چھاپہ مار کر 700 ارب روپے برآمد کئے,
بعد میں پتہ چلا, خبر فیک تھی, اس کے بعد شازیہ مری نے ہرمیت سنگھ بشمول ان تمام لوگوں کو نوٹس بھیجا, جنہوں نے یہ خبر چلائی تھی
ہرمیت سنگھ نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان سے معافی مانگی, ٘پیپلز پارٹی اور شازیہ مری کو ذاتی طور پر بھی معافی نامہ بیھجا, اور کہا کہ میں جعلی خبر دینے پر معافی مانگتا ہوں, آپ میرے لئے قابل احترام ہے
لیکن شازیہ مری صاحبہ اس پر بھی راضی نہ ہوئی اور مزید جاکے پبلک نیوز انتظامیہ کو کال کی, کہا کہ اگر ہرمیت سنگھ کو چینل سے نہیں نکالا تو اپ کو ہماری طرف سے اشتہارات نہیں ملے گی,
پبلک نیوز نے اشتہارات کے خاطر 5 سیکنڈ بھی ضائع نہیں کئے اور ہرمیت سنگھ کو چینل سے نکال دیا, اور یہ وہی چینل ہے جس کی ریٹنگ میں بنیادی کردار ہرمیت سنگھ کا تھا اور پچھلے 5 سال سے وہ یہاں پر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے,

22/08/2023

بٹگرام چیرلفٹ میں پھنسے ہوۓ افراد اگر ہیلی کاپٹر کے ہوا کی دباو کیوجہ سے ریسکیو نہیں ہوسکتے تو پورے لفٹ کو رسی سے باندھ کر کیوں نہیں اُٹھایا جاتا۔

#بٹگرام

16/08/2023

While listening short history of Hunza Nagar State.

16/08/2023

Shangrila resort skardu.

Working with your elders will help you grow.Tariq ullah is a senior journalist, working with BBC Pashto for many years. ...
31/07/2023

Working with your elders will help you grow.
Tariq ullah is a senior journalist, working with BBC Pashto for many years. Under his guidance, I learned many things which helped me a lot to become a good journalist.

30/07/2023

باجوڑ دھماکہ۔
اب تک کے تازہ ترین خبروں کے مطابق چالیس افراد شہید جبکہ 150 زخمی

While briefing journalists from different cities on Right to information (RTI) act.
27/07/2023

While briefing journalists from different cities on Right to information (RTI) act.

09/05/2023

بریکنگ نیوز
سابقہ وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

Address

Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share