ACG News

ACG News news

اسٹنٹ کمشنر بفہ پکھل ٹریفک اہلکار شبیر احمد کو حصوصی ہدایات دیتے ہوے جبکہ ٹریفک کو بہترین انداز میں روانہ رکھنے پر شاباش...
14/03/2024

اسٹنٹ کمشنر بفہ پکھل ٹریفک اہلکار شبیر احمد کو حصوصی ہدایات دیتے ہوے جبکہ ٹریفک کو بہترین انداز میں روانہ رکھنے پر شاباش دیتے ہوے

بٹگرام (بی ایم آر نیوز ) مانسہرہ تا بٹگرام سی پیک پر ڈیوٹی دینے والے موٹر وے پولیس اہلکار عوام کیلئے مشکلات کھڑی کرنے وا...
02/03/2024

بٹگرام (بی ایم آر نیوز ) مانسہرہ تا بٹگرام سی پیک پر ڈیوٹی دینے والے موٹر وے پولیس اہلکار عوام کیلئے مشکلات کھڑی کرنے والے بن گئے ۔
گزشتہ روز اچھڑیاں کے مقام پر بٹگرام سے پنڈی جانے والی وین کو اوور سیپڈ پر دس ہزار کا جرمانہ کیا گیا ۔
ڈرائیور کے پاس جرمانہ بھرنے کیلئے جیب میں رقم موجود نہیں تھی ۔ ایک گھنٹہ انتظار کروانے کے بعد ڈرائیور نے گاڑی میں موجود مسافروں سے چندہ اکھٹا کیا اور موٹر وے پولیس اہلکاروں کا جرمانہ ادا کیا ۔
متاثرہ ڈرائیور اپنی فریاد لیکر بٹگرام میڈیا روم پہنچا ۔
انہوں نے موٹر وے پولیس کے اعلی حکام اور مقامی ایڈمنسٹریشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔
متاثرہ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ سی پیک کے جس مقام پر مجھے جرمانہ کیا گیا وہاں 80 سیپڈ کی اجازت تھی ۔ جبکہ مجھے اس لیے جرمانہ کیا گیا کہ میری گاڑی کی سپیڈ 80 کی بجائے 85 تھی ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ میں غریب بندہ ہوں دس ہزار میں دو ہفتے گاڑی چلا کر بھی نہیں کما سکتا ۔
موٹر وے پولیس اہلکار کا یہ رویہ غریب عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے اس سے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ یہ عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ عوام کے لوٹنے کیلئے سڑک پر کھڑے ہیں
انکا مزید کہنا تھا اگر موٹر وے کے اعلی حکام نے اس ظلم و زیادتی پر نوٹس نہیں لیا تو ضلع بٹگرام کے ویگن ایسوسی ایشن کے جملہ اراکان انکے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے

*ڈی پی او بٹگرام محمد آصف گوہر خان (QPM) کی ہدایت پر موت کے سوداگروں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کامیابی سے جاری**محمد شاہین خ...
25/02/2024

*ڈی پی او بٹگرام محمد آصف گوہر خان (QPM) کی ہدایت پر موت کے سوداگروں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کامیابی سے جاری*

*محمد شاہین خان DSP سرکل بٹگرام کی نگرانی میں کیڈٹ گل رحمان قریشی SHO تھانہ چانجل نے ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش شہزاد ولد شاہ رحمان سکنہ اجمیرہ سے منشیات برآمد کر کے گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے*.
ترجمان بٹگرام پولیس

19/01/2024
01/01/2024

#ان سیاسیوں سے دور رہیں جوگرگٹ کی طرح رنگ بدلیں اور جن کی کوئی زبان نہ ہووہ اگے جا کے مزید عوام کو تباہ کر دیں ایسے سیاسی لوگوں سے مکمل بائیکاٹ کریں۔اور زبان کے پکے سیاسیوں کا ساتھ دیں

13/09/2023
07/09/2023

شنکیاری خانڈھیری میں امتیازکوہستانی سابقہ فارسٹ گارڈ قتل جبکہ بیوی زخمی ہونے کی اطلاع ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ACG News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share