Gomalnews

Gomalnews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gomalnews, Newspaper, faqeer abad, Peshawar.

21/07/2023
ٹانک؛ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک انتظامیہ کی طرف سے سیکٹر کمانڈر دورے کی پرچار جس میں باقاعدہ طور پر تمام ہسپتال ہیڈز کو اگاہ کیا...
20/07/2023

ٹانک؛
ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک انتظامیہ کی طرف سے سیکٹر کمانڈر دورے کی پرچار جس میں باقاعدہ طور پر تمام ہسپتال ہیڈز کو اگاہ کیا گیا کہ فلاح تاریخ کو سیکٹر کمانڈر کا ضلعی ہسپتال کا دورہ ہے لہذا تمام غیر حاضر ڈاکٹرز اور ملازمین اپنی افیشل یونیفارم کے ساتھ حاضری یقنی بنائے اگر کوئی بھی ملازم حاضر نہیں ہوا تو اس کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیاجائے گا۔شہریوں نے اس لیٹر کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا اور کہا کہ سیکٹر کمانڈر کے دورے کا مقصد یہی ہوگا کہ ضلعی ہسپتال کا جائزہ لے سکیں کیا عام دنوں میں ان کیلئے حاضری کوئی معنی نہیں رکھتی ؟ کیا باقی دنوں میں ڈسپلن اور صفائی ان کیلئے کوئی معنی نہیں رکھتی؟ شہریوں نے سیکٹر کمانڈر کے دورے کو خوش ائیند قرار دیا اور کہا کہ ضلعی ہسپتال مکمل طور بد انتظامی کا شکار ہے جہاں پراکسی ملازمین کی بھر مار ہیںhttps://m.facebook.com/story.php?story_fbid=755590306575732&id=100063743086388&mibextid=ZbWKwL

ٹانک؛ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں موجودہ انتظامیہ نے قانون کی دہجیاں اڑادی گئی او پی ڈی پر چی پر بیھٹایا گیا شخص کا ہسپتال کے ...
13/07/2023

ٹانک؛
ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں موجودہ انتظامیہ نے قانون کی دہجیاں اڑادی گئی او پی ڈی پر چی پر بیھٹایا گیا شخص کا ہسپتال کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں اندرونی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص ایک پرائیویٹ بندہ ہے لیکن موجودہ انتظامیہ نے ان کو صرف او پی ڈی پرچی اور میڈیکل سرٹیفیکٹ میں سائلین کولوٹنے کے لیے بیھٹایا گیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے عوام کولوٹ رہے ہیں جس سے انتظامیہ کو ماہانہ ہزاروں روپے مل رہاہے۔سابق ایم ایس عباس شیرانی کے ادوار میں مزکورہ شخص نے ہسپتال ریوینو کےدس لاکھ روپے ہڑپ کردیے ہیں جس نے ابتک نہ ہسپتال کے ریوینو میں جمع کیے ہیں اور نہ ہی انہوں نے سابق ایم ایس عباس شیرانی کودی ہے۔یاد رہے مزکورہ شخص کے بھائی فیزیوترافی ٹکنیشن ہے لیکن وہ کئی عرصہ سے اپنے ڈیوٹی سے عائب ہے۔پرائیویٹ کاروبار کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں اور اپنے تنخواہ سے موجودہ انتظامیہ کو ماہانہ پندرہ ہزار روپے دیکر ڈیوٹی کرنے سے کھولا چوٹ دی ہیں عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ٹانک شعیب خان اور سیکٹر کماندر ساوتھ اور صحت کے اعلی حکام سے پرانزک انکوائری سمیت قانونی کاروائی کا مطالبہ دہرایا ہے
واضع رہے کہ ہسپتال کی کہانی یہاں ختم نہیں اگے جاری ہے۔ گومل نیوز کے ساتھ رہے

ٹانک؛
ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں موجودہ انتظامیہ نے قانون کی دہجیاں اڑادی گئی او پی ڈی پر چی پر بیھٹایا گیا شخص کا ہسپتال کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں اندرونی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص ایک پرائیویٹ بندہ ہے لیکن موجودہ انتظامیہ نے ان کو صرف او پی ڈی پرچی اور میڈیکل سرٹیفیکٹ میں سائلین کولوٹنے کے لیے بیھٹایا گیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے عوام کولوٹ رہے ہیں جس سے انتظامیہ کو ماہانہ ہزاروں روپے مل رہاہےاندرونی زرائع نے مذید بتایا ہے۔سابق ایم ایس عباس شیرانی کے ادوار میں مزکورہ شخص نے ہسپتال ریوینو کےدس لاکھ روپے ہڑپ کردیے ہیں جس نے ابتک نہ ہسپتال کے ریوینو میں جمع کیے ہیں اور نہ ہی انہوں نے سابق ایم ایس عباس شیرانی کودی ہے۔یاد رہے مزکورہ شخص کے بھائی فیزیوترافی ٹکنیشن ہے لیکن وہ کئی عرصہ سے اپنے ڈیوٹی سے عائب ہے۔پرائیویٹ کاروبار کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں اور اپنے تنخواہ سے موجودہ انتظامیہ کو ماہانہ پندرہ ہزار روپے دیکر ڈیوٹی کرنے سے کھولا چوٹ دی ہیں عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ٹانک شعیب خان اور سیکٹر کماندر ساوتھ اور صحت کے اعلی حکام سے پرانزک انکوائری سمیت قانونی کاروائی کا مطالبہ دہرایا ہے
واضع رہے کہ ہسپتال کی کہانی یہاں ختم نہیں اگے جاری ہے۔ گومل نیوز کے ساتھ رہے

تحصیل توئ خلہ لوئر وزیرستان :    پورے وزیرستان کی طرح تحصیل توئ خلہ میں بھی بجلی کے تاریں سرعام چوری ہو رہے ہیں۔۔ پولیس ...
13/04/2023

تحصیل توئ خلہ لوئر وزیرستان :
پورے وزیرستان کی طرح تحصیل توئ خلہ میں بھی بجلی کے تاریں سرعام چوری ہو رہے ہیں۔۔ پولیس خرگوش کی نیند سو رہی ہے۔ اور ابهی تک کسی بھی چور کو نہیں پکڑ سکی ۔ عوام بے بسی کے عالم میں ہے۔

ڈسٹرکٹ ٹانک میں چوروں کا راجمحلہ ڈاکٹر رب نواز دوست محمد کٹی خیل مکی مسجد اعتکاف میں بیٹے ہوئے لوگوں کو بھی چوروں نے معا...
13/04/2023

ڈسٹرکٹ ٹانک میں چوروں کا راج
محلہ ڈاکٹر رب نواز دوست محمد کٹی خیل مکی مسجد اعتکاف میں بیٹے ہوئے لوگوں کو بھی چوروں نے معاف نہیں کیا موبائل قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے عوام میں خوف و ہراس
ٹانک پولیس خواب خرگوش سوئی ہوئی ہے
انتظامیہ نوٹس لے

مردان کے تورگل نے کیا خوب لیکھا ہے ‏عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ....
13/04/2023

مردان کے تورگل نے کیا خوب لیکھا ہے
‏عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے

  پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ملک  عدنان محسود کے بھائی نوید خان نے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1 ڈی آئی خان سے انگریز...
13/04/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ملک عدنان محسود کے بھائی نوید خان نے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1 ڈی آئی خان سے انگریزی زبان اور ادب میں گریجویشن کیا، بالائی جنوبی وزیرستان کے ٹحصیل سرویکئی سے تعلق رکھنے والے نوید خان کو مسلسل محنت اور کوشش کی بدولت KPPSC کے ذریعے انگلش سبجیکٹ سپیشلسٹ (BPS17) کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان؛جامعہ آفاق العلوم فتح موڑ میں ختم قرآن کے موقع پر شیخ الحدیث مولانا عزیر الرحمن حقانی صاحب بیان اور دعا...
13/04/2023

ڈیرہ اسماعیل خان؛
جامعہ آفاق العلوم فتح موڑ میں ختم قرآن کے موقع پر شیخ الحدیث مولانا عزیر الرحمن حقانی صاحب بیان اور دعا فرمائیں گے لہذا قرب و جوار والے حضرات سعادت سمجھ کر شرکت یقینی بنائیں۔

ٹانک;پولیس غاٸب شہری چوروں کے رحم کرم پر  شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔گزشتہ رات پرانی سبزی م...
13/04/2023

ٹانک;
پولیس غاٸب شہری چوروں کے رحم کرم پر
شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔گزشتہ رات پرانی سبزی منڈی کے قریب چور امجد رحمان ہول سیل لفافہ کی دوکان کا شٹر توڑ کر ہزاروں مالیت کے لفافے اور کمپیوٹرائزڈ ترازو لے اڑے

ٹانکگرہ شہباز میں شہری سے مسلح بندوں نے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھین لیا گیا
12/04/2023

ٹانک
گرہ شہباز میں شہری سے مسلح بندوں نے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھین لیا گیا

چیف آف آرمی اسٹاف کا آرمی پبلک اسکولوں اور کالجوں میں مفت داخلہ (2023/24)آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنوبی وزیرستان (ٹانک ...
12/04/2023

چیف آف آرمی اسٹاف کا آرمی پبلک اسکولوں اور کالجوں میں مفت داخلہ (2023/24)

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنوبی وزیرستان (ٹانک اور ڈی آئی کے) آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء کے سیل ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی معلومات ذیل میں دی جا رہی ہیں۔

1:- ٹسٹ کا مقام ڈگری کالج ٹانک

2:- مورخہ 15 اپریل 2023

3:- بوقت 0900 بجے صبح

4:- طلباء کی فہرست 10 اپریل 2023 سے 7FF/SHS کو مطلوب ہے

5:- طلباء کی عمر 12 سے 14 سال ہونی چاہیے۔

*▪️اہلیت کے امتحان کے بارے میں معلومات

1:- درخواست گزار جنوبی وزیرستان (FR Tank اور FR DIK) کا مستقل رہائشی ہونا چاہیے۔

2:- کلاس چھٹی ، ساتویں اور آٹھویں کے طلباء کا انتخاب کیا جائے گا۔

3:- ان طلباء پر خصوصی توجہ دی جائے گی جن کے والدین بوڑھے اور مالی طور پر کمزور ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم نہیں دے سکتے۔

4:- ہر خاندان سے ایک طالب علم کا انتخاب کیا جائے گا، تاکہ زیادہ سے زیادہ خاندانوں کے بچے اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں۔

5:- دلچسپی رکھنے والے طلباء نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں

واٹس ایپ: 03005655010

Address

Faqeer Abad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gomalnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gomalnews:

Share

Category