Adnan khan

Adnan khan راہ حق کا سپاہی

این ایل سی کے قبضہ گردی کے خلاف 2 ستمبر بروز منگل بوقت دس بجے صبح نادرا چوک طورخم میں احتجاجی مظاھرہ ھوگا جس میں فیز1 کے...
01/09/2025

این ایل سی کے قبضہ گردی کے خلاف 2 ستمبر بروز منگل بوقت دس بجے صبح نادرا چوک طورخم میں احتجاجی مظاھرہ ھوگا جس میں فیز1 کے قبضہ شدہ زمینوں کو ازاد کرنے کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے
اھل وطن ضرور شرکت کریں

20/07/2024


#امن
جمعیت علماء اسلام تحصیل لنڈی کوتل کے زیر اھتمام بنوں میں بےگناہ لوگوں پر فائرنگ اور پختونخواہ و قبائلی علاقوں میں اپریشن عدم استحکام کے خلاف بروز اتوار بوقت صبح 9 بجے لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک میں ایک عظیم الشان مظاھرہ ھوگا تمام سیاسی اور قومی قیادت اور امن پسند لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھیں
زیر اہتمام
جمعیت علماء اسلام تحصیل لنڈی کوتل

جمعیت علماء اسلام تحصیل لنڈی کوتل کے زیر اھتمام بنوں میں بےگناہ لوگوں پر فائرنگ اور پختونخواہ و قبائلی علاقوں میں اپریشن...
19/07/2024

جمعیت علماء اسلام تحصیل لنڈی کوتل کے زیر اھتمام بنوں میں بےگناہ لوگوں پر فائرنگ اور پختونخواہ و قبائلی علاقوں میں اپریشن عدم استحکام کے خلاف 21 جولائی بروز اتوار بوقت صبح 9 بجے لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک میں ایک عظیم الشان مظاھرہ ھوگا تمام سیاسی اور قومی قیادت اور امن پسند لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھیں
زیر اہتمام
جمعیت علماء اسلام تحصیل لنڈی کوتل

جمعیت علمائے اسلام  لنڈی کوتل کے زیر اہتمام غازی خالد پر جیل انتظامیہ کی جانب سے ہونے والے تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. ...
07/07/2024

جمعیت علمائے اسلام لنڈی کوتل کے زیر اہتمام غازی خالد پر جیل انتظامیہ کی جانب سے ہونے والے تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. مظاہرین نے کہا کہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر گستاخ رسول کو جہنم واصل کر دیا ہے ان پر تشدد ناقابل قبول ہے اور جیل انتظامیہ کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک جیل انتظامیہ کے خلاف ایکشن نہیں لیا جاتا

06/07/2024

🌹عُمَرؓ میں تین حروف ہیں، ع۔ م۔ ر۔ 🌹

عُمَرؓ کی عین علیؓ سے ہے...⁦🌹
عُمَرؓ علیؓ کا انتخاب ہے کہ علیؓ نے عُمَرؓ کو بیٹی دی۔

عُمَرؓ کی میم مُحَمَّدْ ﷺ سے ہے...⁦🌹
عُمَرؓ نبی ﷺ کا انتخاب ہے کہ میرے آقا ﷺ نے عُمَرؓ کو خود مانگا۔

عُمَرؓ کی را رب سے ہے...⁦🌹
عُمَرؓ رب ذواالجلال کا انتخاب ہے کہ میرے ربﷻ نے دو عُمَروں میں سے ایک عُمَر بن خطابؓ کا انتخاب کر کے رسول اللّٰہ ﷺ کے قدموں میں بھیج دیا۔بازار کے بہ اوگورو جومات سرہ سائڈ کے غٹ دوکان کے ڈیر زبردست اصلی وی کنہ کہ سم نہ وو کنہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share