30/08/2025
اپ کو انصاف نہیں سزا چاہیے اگر اپ بے قصور ہے تو اپ نے سی سی ٹی وی کیمرا کیوں چرایا ایس ایچ او صاحب آپکے باتوں سے نہیں لگتا کہ آپ سٹی کے تھانے کے ایس ایچ او ہے۔ یہ کنسی بات ہوئی میں قسم کھا لونگا اور آپکو چھوڑ دیا جائیگا، یا کسی عام ملزم کے قرآن، طلاق، یا کعبہ کی قسم پر آپ نے چھوڑا ہوگا جو خود کو چھڑانے کی کوشش کررہے ہے، انکوائری ہوگی جوڈیشل انکوائری ہوگی، اگر آپنے عاصم شہید کو قتل نہیں کیا تو پھر آپ انی چوری کی گاڑی وہا کیوں چھوڑ کر آئے تھے، اگر آپ نے قتل نہیں کیا تو پھر تو آپکی وہا سچ کی خاطر شہید ہونا چاہئیے تھا، آپوہا ڈٹ کر کھڑے رہتے اور یہ کہتے کہ قتل ہم نے نہیں کیا نہ کہ بزدل اور موت سے ڈر کی وجہ آپ بھاگم بھاگ چلئے گئے۔