21/11/2025
ماشاءاللّٰہ 💖🤲
مدرسہ معارف القرآن، اچینی بالا پشاور کے ایک ہونہار شاگرد نے قرآنِ کریم مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔
یہ لمحہ صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر، رحمت اور قربِ الٰہی کا بھی ہے۔
حتم القرآن کی یہ سعادت اس شاگرد، اس کے والدین، اساتذہ اور پورے مدرسے کے لیے ایک عظیم نعمت ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اس ننھے حافظِ قرآن کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے،
اسے قرآن کے نور سے اپنی زندگی روشن کرنے کی توفیق دے،
اور اسے دینِ متین کا سچا خادم بنائے۔
آمین یا رب العالمین