
05/01/2025
بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاوں سورا حجرہ صدیق خیل میں نصیب احمد،نورالحمد اور عبدالحمد کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ کل بروز پیر 11 بجے ڈھیری بابا میں ادا کیا جائیگا۔مرحومہ شیر زمان ساکن ناواگئی کی نانی تھی۔