
12/03/2024
آج ہر کوئی پہلی افطاری آرام سے اپنی فیملی کے ساتھ کریگا لیکن ایک شخص ایسا بھی جس نے ساری زندگی بادشاہوں جیسی گزاری لیکن اس قوم کی خاطر آج جیل میں اکیلے بیٹھ کر افطاری کر یگا💔*
*یا رب ذوالجلال ہمارے مرشد کو لمبی عمر دے*🤲❣️
اور جلد سے جلد رہائی عطا فرما. آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲