Torghar TV تورغر ٹی وی

Torghar TV تورغر ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Torghar TV تورغر ٹی وی, Media/News Company, Peshawar.

06/08/2025

تورغر کے مسائل پر امیر جمعیت علمائے اسلام س تورغر مولانا عبد الشکور حقانی صاحب کا ایک ویڈیو پیغام

05/08/2025

پریس ریلیز
استحصال کشمیر کے خلاف تورغر میں یکجہتی ریلی کا انعقاد

تورغر: ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان اور ڈی پی او تورغر سید مختار شاہ PSP کی زیر نگرانی "یومِ استحصال کشمیر" کے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈی ایچ او، دیگر ضلعی افسران، پولیس افسران، جوانان اور اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی ڈی سی آفس سے شروع ہو کر ڈی پی او آفس پر اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او تورغر نے کہا کہ:
"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور جو شہ رگ پر حملہ کرے گا، اُسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔"
انہوں نے مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم و ستم اور اقوام متحدہ کی خاموشی پر شدید افسوس اور مذمت کا اظہار کیا۔

ڈی پی او تورغر نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ سفارتی، اخلاقی اور آئینی محاذ پر ہمیشہ کھڑا ہے اور رہے گا۔ تورغر کے غیور عوام، پولیس افسران اور جوان، اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ترجمان تورغر پولیس جاری کردہ رپورٹ تورغر ٹی وی

ضلع تورغر جیسے پسماندہ ضلع کو سھولیات اور حقوق سے محروم رکھنا سراسر ظلم ھے ہم اس کی مذمت کرتے ھیں تورغر ٹی وی کے نمائندے...
05/08/2025

ضلع تورغر جیسے پسماندہ ضلع کو سھولیات اور حقوق سے محروم رکھنا سراسر ظلم ھے ہم اس کی مذمت کرتے ھیں تورغر ٹی وی کے نمائندے سے ملا عبدالشکور حقانی امیر جمعیت علماء اسلام س ضلع تورغر کا خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ضلع تورغر سے سوتیلے ماں جیسی سلوک ہمیں منظور نہیں انتظامیہ اور حکومت وقت پوری طرح تورغر پر توجہ مرکوز کریں

16/04/2025

تورغر سادات کے نام

28/02/2025

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامعہ مسجد بم دھماکے میں انسانی اعضاؤں کو اکٹھا کیا جارہاہے Torghar TV تورغر ٹی وی

28/02/2025

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ بڑے پیمانہ پر شہادتوں کا خدشہ Torghar TV تورغر ٹی وی

28/02/2025

پی ایس ایل شیڈول جاری

موٹروے پر150 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار پرجرمانہ ہوگا، ترجمان موٹروےجرمانے کے ساتھ گاڑی بھی بند کی جائے گی،زیادہ اسپیڈ پر ...
27/02/2025

موٹروے پر150 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار پرجرمانہ ہوگا، ترجمان موٹروے
جرمانے کے ساتھ گاڑی بھی بند کی جائے گی،زیادہ اسپیڈ پر مقدمہ بھی ہوگا،ترجمان موٹروے

Torghar TV تورغر ٹی وی

26/02/2025

قدرت کا شان
مارخوروں کا ریوڑ دیکھنے میں پہاڑ گرنے کا منظر پیش کر رہا ہے

Torghar TV تورغر ٹی وی
26/02/2025

Torghar TV تورغر ٹی وی

25/02/2025

پشاور موٹروے سے افسوس ناک خبر ڈائیو کو حاثہ پیش أیا ابتک دس لوگوں کے جابحق ہونے کا اطلاع ہے

Address

Peshawar

Telephone

+923452712578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torghar TV تورغر ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share