Pkhtoon News

Pkhtoon  News interview with pukto News

08/04/2020
28/03/2020
موجودہ صورت حال میں پرائویٹ سکولز ٹیچرز تقریبا 6 مہینوں کیلئے گھر پر بیروزگار بیٹھ گئے ہیں، ان 6 مہینوں میں کیا انکی ضرو...
28/03/2020

موجودہ صورت حال میں پرائویٹ سکولز ٹیچرز تقریبا 6 مہینوں کیلئے گھر پر بیروزگار بیٹھ گئے ہیں، ان 6 مہینوں میں کیا انکی ضرورتیں نہیں ہونگی؟ کیا انکے گھروں میں بیمار نہیں ہونگے؟ کیا انکے چھوٹے چھوٹے بچے ان سے معصومانہ فرمائشیں نہیں کرینگے؟ خواہشوں کو چھوڑیں کیا انکی روزمرہ کی ضرورتیں نہیں ہونگیں؟؟ہم اپنے تمام ایسے بیروزگار نوجوانوں کیلئے صوبائی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ بطور ریاست آپکی زمہ داری ہے کہ آپ ان کے لئے ایک مناسب مالی امداد کا اعلان کریں، کیونکہ آفتیں ہر روز نہیں آتیں۔۔۔
میرے اس مطالبے سے ایگری دوست صاحبان اس پوسٹ کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں ، تاکہ مطالبے میں ایک جان پیدا ہوجائے۔۔۔
اللہ اس مشکل وقت سے ہمیں جلد از جلد نکال دے، امین ۔۔

27/03/2020
12/03/2020

WhatsAap number
03119151311

07/03/2020
MR.SHUKAT ALI KHAN Ex Nazim
07/03/2020

MR.SHUKAT ALI KHAN Ex Nazim

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pkhtoon News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share