30/08/2026
🌟 رائیزینگ سٹار ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی کے لیے ایک تاریخی کامیابی! 🌟
الحمدللہ! پہلی بار سردی خیل سے ایک ہی سال میں 6 ہونہار طلباء ایٹا سنٹر آف ایکسیلینس کے اسکالرشپ ٹیسٹ کے ذریعے مختلف اداروں کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ 🎉🏆
یہ کامیابی طلباء کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
اس خوشی کے موقع پر اساتذہ کرام نے کامیاب طلباء کو ہار پہنائے، مبارکباد دی اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 🌹❤️
اسی موقع پر نسیم شاہ، جو فالکن اکیڈمی کے طالب علم ہیں، کی حوصلہ افزائی کے لیے بھی اساتذہ کرام نے انہیں ہار پہنائے اور ان کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 🌹👏
ہم اپنے تمام کامیاب طلباء، ان کے والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی سردی خیل کے لیے واقعی ایک قابلِ فخر اور تاریخی لمحہ ہے! ✨
رابطہ نمبر
03367887981