Real News

Real News Real news Network are trying their level best to keep updates our audience from the exclusive, fres

22/08/2022

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔

سابق وزیراعظم عمران خان پر ایف آئی آر کاٹ دی گئی،زرائع

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متلعق اعلی سیکورٹی فورسز کا اجلاس،زرائع

عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور،زرائع

پولیس ، رینجرز ، ایف سی، کو ان بورڈ کرنے کا فیصلہ،زرائع

30/06/2022

معلومات کے مطابق اج بروز جمعرات حدود تھانہ میرعلی بمقام گاوں عیدک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو بندوں مسمیان تاج الدین سکنہ کٹاخيل اور طارق سکنہ ممہ خیل کو قتل کردیا گیا ہیں۔۔۔

After yet another polio case was detected in North Waziristan on Friday, the country’s tally of the virus for the curren...
26/06/2022

After yet another polio case was detected in North Waziristan on Friday, the country’s tally of the virus for the current year has reached 11, as compared to just one case last year.

On the other hand, the top global health body said Pakistan was among the four countries reporting the wild poliovirus (WPV) besides Afghanistan, Mozam­bique and Malawi.

While all the cases in Pakistan this year were reported from North Waziris­tan, eight of them emerged from the Mir Ali area alone.

The latest victim of the crippling disease is an eight-month-old boy who has been paralysed by the WPV. According to an official of the Ministry of National Health Services, the child belonged to Mir Ali in North Waziristan.

Public Accounts Committee (PAC) has made a remarkable recovery of Rs. 612,253.89 million from December, 2018 to May, 202...
26/06/2022

Public Accounts Committee (PAC) has made a remarkable recovery of Rs. 612,253.89 million from December, 2018 to May, 2022 as informed by the office of Auditor General of Pakistan.

Chairman PAC, Noor Alam Khan, lauded this unprecedented achievement of PAC, praised the efforts of PAC members and appreciated the hard work of its staff, said a press release.

He declared that only an unbiased and non-political accountability process could bring this nation together and restore the faith of public on parliament. It is also stated that a complaint was received from the displaced students of Pakistanis who got admission in the Ukrainian Medical Universities but were displaced due to current war between Ukraine and Russia. The PAC resolved the genuine problem of those students by obtaining report from Pakistan Medical Commission (PMC). Those students would be adjusted/admitted in the Pakistan’s medical institutions/colleges after fulfilling required SOPs of the PMC and respective institutions/colleges, read the press release.

نارتھ وزیرستان اور لکی مروت کے نئے دریافت شدہ ذخائر کے متعلق  16 جون 2022 کو وفاق کے سطح پر ایک اہم میٹنگ ہوا ہے، اور اس...
25/06/2022

نارتھ وزیرستان اور لکی مروت کے نئے دریافت شدہ ذخائر کے متعلق 16 جون 2022 کو وفاق کے سطح پر ایک اہم میٹنگ ہوا ہے، اور اس میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ ان ذخائر سے 295 کلومیٹر دور پائپ لائن بچھایا جائیگا، جس پر 23.4 بلین روپے لاگت آتا ہے۔
یاد رکھئے یہ پائپ لائن پنجاب میں صنعتوں کو گیس سپلائی کرنے کیلئے بچھایا جا رہا ہے اور ان صنعتوں کو چلانے کیلئے ان ہی ذخائر سے منصوبہ بندی ہو رہی ہیں۔
شکریہ

22/06/2022

تشکر، ډاکټرانو سره رابطې اوشوې انشا الله سبا به د ضروري ادویاتو سره د ډاکټرانو ټیمونه پسه میله او برمل ته ځی💖👌
Zahid Wazir

22/06/2022

سرکاری/غیر سرکاری تنظمیوں اور اجتماعی/انفرادی طور پر افغان زلزلہ زدگان کیساتھ مدد کرنے والوں کیلئے فوری طور پر تمام راستے کھول دینا چاہئے۔

‏پی ڈی ایم اے/ مون سون سیزن میں حساس اضلاع میں نمائندوں کی تعیناتی‏ان اضلاع میں نوشہرہ، صوابی، شانگلہ، ایبٹ آباد، چارسدہ...
22/06/2022

‏پی ڈی ایم اے/ مون سون سیزن میں حساس اضلاع میں نمائندوں کی تعیناتی
‏ان اضلاع میں نوشہرہ، صوابی، شانگلہ، ایبٹ آباد، چارسدہ،ڈی آئی خان، دیر اپر، دیر لوئر، چترال اپر، چترال لوئر، کوہستان لوئر، کوہستان اپر اور پشاور شامل ہیں۔
پی ڈی ایم اے
ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہلیپ لائین 1700 پر کال کرے اور ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع دیں ۔۔

فغانستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے ابتک 950 افراد جان بحق اور 600 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔(ڈان نیوز)
22/06/2022

فغانستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے ابتک 950 افراد جان بحق اور 600 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔(ڈان نیوز)

کل رات افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں شدید زلزلے کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے. اطلاع کے مطابق 250...
22/06/2022

کل رات افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں شدید زلزلے کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے.

اطلاع کے مطابق 250 سے زائد افراد شہید اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں

جن میں زیادہ تر لوگوں کا حالت نازک اور تشویشناک ہے اور بدقسمتی سے وہاں علاج کا بھی فقدان ہے.

زخمیوں کیلئے دعاگو ہیں. متاثرہ اور شہید ہونے والے کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں.

اس مشکل حالات میں ہم جنوبی وزیرستان انتظامیہ، انگور اڈہ بریگیڈ اور اعلیٰ حکام سے درخواست کرتے ہیں

کہ انگور اڈہ کیٹ کو ایمرجنسی طور پر کھول کر زخمیوں کو بروقت علاج کیلئے وانا میں لانے کی اجازت دیا جائے تاکہ مزید جانی نقصان سے بچ سکے.

اے این پی جنوبی وزیرستان / ایاز وزیر، تاج وزیر، نور زمان وزیر، جنرل سیکرٹری یسین وزیر.

19/06/2022

ماڑی پیٹرولیم کمپنی اور میسمون خیل قوم کا اختجاج!
ہم سب کو چاہئے کہ قومی مفاد اور آپس میں اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرے۔
اتفاق ہو تو کوئی کام مشکل نہیں، آپس میں اتفاق نا ہو تو ممکن کو ناممکن بنایا جا سکتا۔۔۔۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ
ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے زمہ دار آفسران ، ڈپٹی کمشنر اور اسپیشلی جی او سی ایک دو دنوں میں کابل خیل قوم کیساتھ جرگہ کریگا۔
ہمیں چاہئے کہ پہلے سے اس پر ہوم ورک کرے۔
سب سے پہلے ایک قومی جرگہ بلایا جائے جس میں چیدہ چیدہ مشران، نوجوانان وغیرہ کو بلایا جائے، تاکہ تحریری طور پر مشترکہ مطالبات پیش کیا جائے۔

دوسری اہم بات جو کہ ایک حقیقت ہے کہ ماڑی کمپنی سے میسمون خیل قوم کے زمین، گھر بار وغیرہ کو زیادہ نقصان پہنچے گا، آئین اور قانون کیمطابق زمین کے مالک مکان کا اپنا حق مخفوظ ہے اور مراعات وغیرہ میں انکا زیادہ حق بنتا ہے۔۔۔۔
اسلئے ضروری ہے کہ قوم میسمون خیل کو ریاست پاکستان کے آئین اور قانون کیمطابق اپنا حق دیا جائے، کابل خیل قوم کو چاہئے کہ انکا ساتھ دیجئے۔
لیکن اس کا ہرگز مقصد یہ نہیں کہ قریبی علاقہ اور اہلیان کو اگنور کیا جائےاگر اس کمپنی میں روزگار کے حوالے سے کمپنی کو انجینیر چاہئے تو ٹھیک ہے پہلا Preference میسمون خیل کو دیا جائے اگر نا ہو پھر باقی کابل خیل (شیواہ) کا حق بنتا ہے، اس طرح اگر شیواہ میں کوئی نا ہو تو سپین وام اور دوسرے اضلاع کا بھی حق بنتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر یہاں پر کوئی ٹھیکہ ہو تو میسمون خیل قوم کو دیا جائے اگر کوئی ٹھیکہ لینے والا نا ہو تو پھر باقی کا بھی حق ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم آئین و قانون کیمطابق آگے چلنا چاہئے اور آئین و قانون کو سمجھنا چاہئے، کہ ہمارا شئیرز کتنا بنتا ہے؟

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر قوم کے درمیان اتفاق ہو، پھر یہ زیادہ پریشر ڈال سکتا ہے، اور اپنے جائز مطالبات آسانی سے منوا/حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ موقع ہے اور ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
شکریہ

19/06/2022

شمالی وزیرستان/ ماڑی پٹرولیم کمپنی کے خلاف اور اپنے حقوق کیلئے مقامی لوگوں کا احتجاج، اعلیٰ حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ
گزشتہ دنوں میڈیا پر بڑے دھوم دھام سے شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں آئل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کی خبریں چلیں. یقیناً یہ پاکستان، اہلیان وزیرستان اور بالخصوص شیواہ کے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری تھی۔ اب جہاں یہ ذخائر دریافت ہوئے ہیں وہاں کے مقامی لوگ یعنی سیفلی کابل خیل کی شاخ مسمون خیل کے مشران اور نوجوان احتجاج کررہے ہیں کہ ان کے ساتھ کئے گئے وعدے ایفا کئے گئے اور نہ ہی ان کو رائلٹی دی جارہی ہے۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے احتجاج کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ماڑی پٹرولیم کمپنی کے حکام ان کے ساتھ ملنے اور حقوق دینے سے گریزاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بنوں ویسٹ بلاک سے نام تبدیل کرکے شیواہ یا نارتھ وزیرستان ویسٹ بلاک رکھا جائے۔ انہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ یہاں سے پلانٹ اور اڈہ بنوں منتقل کرنے کی تیاری ہورہی ہے اور مقامی افراد کے بجائے غیر مقامی لوگوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں۔ مقامی لوگوں نے سوال اٹھایا کہ ماڑی پٹرولیم کمپنی کے ساتھ جس نے بھی خفیہ معاہدہ کیا ہے وہ منظرعام پر لایا جائے۔ انہوں نے سول و ملٹری حکام سے انصاف کی اپیل کی اور خبردار کیا کہ وہ کسی صورت اپنے حقوق پر سودے بازی نہیں کریں گے۔
نوٹ: مسمون خیل قوم کے احتجاج/ مطالبات سے فوجی اور سول حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ امید ہے اچھا رسپانس ملے گا۔ ماڑی پٹرولیم کی جانب سے دریافت کئے گئے آئل اور گیس کے ذخائر پر سب سے پہلا حق مقامی آبادی کا ہے۔ متعلقہ حکام کو چاہیئے کہ مقامی آبادی کے جائز مطالبات تسلیم کریں یعنی پلانٹ یہاں سے بنوں منتقل نہ کیا جائے اور مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں۔
زاہد وزیر

Address

Peshawar

Telephone

+923343552434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real News:

Share