Imam Bargah Agha Safi Shah

Call Directions

Imam Bargah Agha Safi Shah Janat Ki Aarzu Main Kahan Ja
Rahe Hyn Log Janat Tou Karbala
Main Khareedi HUSSAIN Ny
Dunya-o-Aakhrat

31/08/2026
29/08/2026
11/08/2026

امام بارگاہ آ غہ سیفی شاہ محلہ محمد داد آسیہ پشاور

10/08/2026

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔
بے حد و بے حساب شکر گزار ہیں اس پاک پروردگار کے جس نے ہمیں ذکر محمد اور ال محمد علیہ السلام کرنے کی توفیق عطا فرمائی ماشاءاللہ گزشتہ شب 25 صفر المظفر ۱۴۴۸ھ امام بارگاہ آغہ سیفی شاہ محلہ محمد داد آسیہ پشاور میں سالانا مجلس عزاء و جلوس بسلسلہ شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام بفضل خدا بخیر و خوبی انجام پذیر ہوا جس میں مقامی عزاداروں سمیت اٹک، روالپنڈی اور اسلام آباد کے عزادار و ماتمی دستوں نے بھرپور شرکت کی۔ مجلس عزاء میں مرثیہ خوان اور نوحہ خوان حضرات نے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے حضور ان کی آل کا پرسہ پیش کیا آخر میں ذاکر اہل بیت علیہ السلام آخونزادہ ذاھد علی عسکر صاحب نے فضائل و مصائب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام بیان فرمائے۔مجلس عزاء کے بعد جلوس شبیہہ تابوت برآمد ہوا جس میں مقامی اور دوسرے شہروں سے آئے ہوئے ماتمی دستوں نے مولا امام حسن علیہ السلام کے حضور پرسہ پیش کیا۔
اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ پروردگار عالم سب مومنین کی توفیقات خیرا میں اضافہ فرمائے جنھوں نے دام۔ درھم۔ سخن۔ قدم۔فکرے کسی بھی حوالے سے اس عزاداری میں تعاون کیا اللہ رب العزت دین و دنیا کی تمام نعمتیں عطا فرمائے روز محشر امام علیہ السلام کے جھنڈے تلے محشور فرمائے امین یا رب العالمین بحق چہار دہ معصومین علیہ السلام

Address

Peshawar

Telephone

03005909992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Agha Safi Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category