ABDUR RAZIQ

ABDUR RAZIQ entertainment, news, sports, and historic series

اورحان غازی کی تاریخی فتوحات،لڑائیاں اور کارنامے:• اپنے والد عثمان غازی کے دور حکومت میں اورحان کی فتوحات اور لڑائیان:1-...
19/12/2022

اورحان غازی کی تاریخی فتوحات،لڑائیاں اور کارنامے:
• اپنے والد عثمان غازی کے دور حکومت میں اورحان کی فتوحات اور لڑائیان:
1- بافیوس کی جنگ (جس میں اورحان غازی نے "18 سال" کی چھوٹی عمر میں اپنے والد کے ماتحت جنگ میں شریک ہوئے۔)
2- ڈیمبوس کی جنگ
3- کراجش قلعے کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
4- مودانیا شہر کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
5- اُردنس شہر کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
6- اگیازی قلعے کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
7- اکچاکوجا قلعے کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
8- یالووا شہر کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
9- بورصہ شہر کی فتح (عثمان غازی نے اس کا محاصرہ کیا اپنے بڑھاپے کی وجہ سے وہ جاری نہ رکھ سکا اور اپنے بیٹے اورہان کو محاصرہ کرنے کا حکم دیا اور 10 سال کے محاصرے کے بعد بورصہ شہر کو فتح کردیا گیا)
اورحان کو حکومت ملنے کے بعد عثمان غازی وفات پاگیا، اورحان نیا ابھرتا ہوا شہزادہ اور عثمانیہ ریاست کا (حکمران/آقا) بن گیا۔
اورحان نے فتح حاصل کرتے ہی اپنا دارالحکومت بورصہ شہر میں منتقل کیا۔
10- سبنگا شہر کی فتح
11- اسکودر شہر کی فتح (اس فتح کے بعد بازنطینی شہنشاہ بہت خوفزدہ ہوا کیونکہ شہنشاہ حویلی کی بالکنی میں کھڑا ہوتا تو وہ شہر کی دیواروں کے اوپر عثمانی پرچم کو لہراتا ہوا دیکھ سکتا تھا، پھر کاراخلیل پاشا نامی ایک وزیر نے علاؤالدین پاشا کو ایک تجویز پیش کی کہ نوجوانوں کو جنگی قیدیوں سے لے کر انہیں جنگ اور دیگر خصوصی تعلیم دے کر ایک فوج بنائیں، علاؤالدین پاشا نے یہ خیال اورہان غازی کے سامنے رکھا ا۔سے یہ خیال پسند آیا اور "1330ء" میں فوری طور پر اس پر عمل درآمد کا حکم دیا اور ایک فوج بنائی گئی جس کا نام "ینی چری/yeni çeri" رکھا۔)
12- نیکومیڈیا "ازمت" شہر کو "1333ء" میں 4 سال کے محاصرے کے بعد "1337ء" میں فتح کیا گیا۔
13- انقرہ شہر کی فتح "1354ء"
14- پولو شہر کی فتح "1354ء"
15- گیلی پولی شہر کی فتح "1356ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
16- تکیرداغ شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
17- کشن شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
18- گورالو شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
19- ملکر شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا) شکار کے دوران گھوڑے سے گرنے کے نتیجے میں اچانک انتقال کرگئے اور تخت شہزادہ "مراد بن اورحان" کے حصے میں آئی جو بعد میں "سلطان مراد" بن گئے۔
• دو سال بعد "1360ء" میں عثمانیہ سلطنت کے دوسرے بڑے حکمران "اورحان غازی" 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، کہاجاتا ہے کہ اپنے بیٹے سلیمان پاشا کے شدید غم کی وجہ سے اُن کی موت ہوئی۔
اورحان غازی سلطنت عثمانیہ کے حقیقی بانی اور اس کے عظیم ترین حکمرانوں میں سے ایک تھے۔ جہاں اس نے 34 سال حکومت کی اس نے اپنی ریاست کو منظم کیا اور اسے ایک بڑی قوت بنایا۔ ان کے دور میں ریاست عثمان غازی کے دور کے مقابلے میں چھ گنا سے زیادہ پھیل چکا تھا۔
اللہ اس پر رحم کرے اور اسے اپنے کشادہ باغوں میں آباد کرے۔🤲🏻❤️

13/12/2022

الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 38 ٹریلر جاری کردیا گیا ہے 💐💓💔❤️

12/12/2022

عثمان غازی سیزن 4 قسط نمبر 108 اُردو سبٹیٹل ترجمہ ٹریلر 1اینڈ 2 جاری کردیا گیا ہے

12/12/2022
12/12/2022

عثمان غازی سیزن 4 قسط نمبر 108 کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے اور قسط جمعرات کو ریلیز ہوگی اور اس قسط میں منگولوں کی دوبارا واپسی

بیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ انسٹاگرام پر 🤩🔥قائی کی انگوٹھی اب بھی بیم کے ہاتھ پر لگی ہوئی ہے 💙🦋  🥀   🌼   👑
10/12/2022

بیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ انسٹاگرام پر 🤩🔥
قائی کی انگوٹھی اب بھی بیم کے ہاتھ پر لگی ہوئی ہے 💙🦋

🥀 🌼 👑

قطر میں بیم کی نئی تصاویر 👑🔥  🥀   🌼
10/12/2022

قطر میں بیم کی نئی تصاویر 👑🔥

🥀 🌼

شادی سے لڑکی بھگانے کیلیئے بالا خاتون سے رابطہ کریں 😁🔥  🥀   🌼
09/12/2022

شادی سے لڑکی بھگانے کیلیئے بالا خاتون سے رابطہ کریں 😁🔥

🥀 🌼

قدیم ترین ڈی این اے سے سائنسدان 20 لاکھ سال پرانی دنیا 'دیکھنے' میں کامیابhttps://urdu.geo.tv/latest/309455-
08/12/2022

قدیم ترین ڈی این اے سے سائنسدان 20 لاکھ سال پرانی دنیا 'دیکھنے' میں کامیاب
https://urdu.geo.tv/latest/309455-

Address

Bara Khyber Peshawar Kpk
Peshawar
24800

Telephone

+923065527924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABDUR RAZIQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABDUR RAZIQ:

Share