𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑲𝒑𝒌

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑲𝒑𝒌

𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑲𝒑𝒌 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑲𝒑𝒌, Media/News Company, Peshawar.

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا جمعہ 6 جون سے منگل 10 جون تک تعطیلات ہوں گی، نوٹیفیکشن جاری
30/05/2025

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا جمعہ 6 جون سے منگل 10 جون تک تعطیلات ہوں گی، نوٹیفیکشن جاری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع خیبر کے زیر انتظام مختلف مراکز صحت کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔۔درخواست فارم آن لائن جمع...
24/01/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع خیبر کے زیر انتظام مختلف مراکز صحت کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔۔
درخواست فارم آن لائن جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 فروری 2025

میڈیکل فیکلٹی خیبر پختونخوا نے ماہِ فروری کے ڈپلومہ امتحانات کا اعلان کردیا۔
15/01/2025

میڈیکل فیکلٹی خیبر پختونخوا نے ماہِ فروری کے ڈپلومہ امتحانات کا اعلان کردیا۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئر چترال میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 دسمبر 2...
28/11/2024

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئر چترال میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 دسمبر 2024

ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں آن لائن پوسٹنگ ٹرانسفر کا آغاز کرنے پر مشیر صحت احتشام علی کا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز...
23/10/2024

ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں آن لائن پوسٹنگ ٹرانسفر کا آغاز کرنے پر مشیر صحت احتشام علی کا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد سلیم اور آئی ٹی سیل کی ٹیم کو شاباش۔

*تاریخ میں پہلا آن لائن آرڈر ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز سے جاری ہوا۔ ہیلتھ کے تمام معاملات اب انشااللہ آن لائن اور ڈیجیٹائز ہونگے۔ عوام دفاتر کے چکر کاٹنے کی بجائے ویب سائٹ پر آن لائن ایپلائی کرے۔*

سوات سیدو ٹیچنگ ہاسپٹلز کے پیرامیڈیکس کیینئے کا بینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ کابینہ سے چیف ایگزیکٹوڈاکٹر اسرار الحق نے حلف لیا...
08/08/2024

سوات سیدو ٹیچنگ ہاسپٹلز کے پیرامیڈیکس کیینئے کا بینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ کابینہ سے چیف ایگزیکٹوڈاکٹر اسرار الحق نے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب میں پیرامیڈیکس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیدوشریف پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کی حلف برداری تقریب سیدوشریف میڈیکل کالج کے ہال میں منعقد ہوئی،تقریب میں پرامیڈیکس،ڈاکٹر ز،پیرامیڈیکس کے صوبائی صدر،نرسزاور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اسرارالحق نے باقاعدہ نے منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ کا بینہ میں صدر فضل سبحان، جنرل سیکرٹری فضل غفار، سینئر نائب صدر ظفر اللہ، نائب صدر خواجہ طارق حسین، نائب صدر عمر محمد خان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کامران خان،فنانس سیکرٹری نورالہدیٰ،جائنٹ سیکرٹری انعام اللہ انعامی، پریس سیکرٹری نوید اقبال،رابطہ سیکرٹری مجیب الرحمان اور آفس سیکرٹری میاں سید انور شامل تھے۔ اس موقع پر سیدومیڈیکل کالج کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اسرار الحق نے کہا کہ پرامیڈیکس کے بغیر اسپتال میں کام کرناناممکن ہے۔ پیرامیڈیکس کا اسپتال میں اہم رول ہے۔ پیرامیڈیکس کے تمام مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔۔۔

*‏خیبرپختونخوا حکومت کا نئے مالی سال (2024-25) کا بجٹ وفاقی حکومت کے بجٹ سے قبل پیش کرنے کا فیصلہ*24 مئی کو دوپہر 3 بجے ...
21/05/2024

*‏خیبرپختونخوا حکومت کا نئے مالی سال (2024-25) کا بجٹ وفاقی حکومت کے بجٹ سے قبل پیش کرنے کا فیصلہ*

24 مئی کو دوپہر 3 بجے اسمبلی اجلاس ہوگا، اعلامیہ جاری

نئے مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کریں گے، پہلی بار وفاقی حکومت سے پہلے بجٹ پیش کریں گے، وزیر خزانہ و قانون آفتاب عالم

16/05/2024
ڈاکٹر محمد سلیم منیجمنٹ کیڈر گریڈ 20 کے سینئر افیسر کو  ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ تعینات کر دیا گیا ۔ڈاکٹ...
16/05/2024

ڈاکٹر محمد سلیم منیجمنٹ کیڈر گریڈ 20 کے سینئر افیسر کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ تعینات کر دیا گیا ۔ڈاکٹر سلیم خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ڈاکٹر سلیم خان ہیلتھ کیمونٹی کو درپیش مسائل حل کریں گے ۔

2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ  پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس...
12/05/2024

2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ، گریجوایٹ ڈگری اور اس سے آگے کے ہائیر ڈگری پروگرامز جاری رہینگے ۔
الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان

بنوں میں میڈیکل فارماسیسٹ اور ٹریٹمنٹ سپورٹ کوارڈینٹر کی آسامیاں خالی ہے。。。
05/05/2024

بنوں میں میڈیکل فارماسیسٹ اور ٹریٹمنٹ سپورٹ کوارڈینٹر کی آسامیاں خالی ہے。。。

وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کی ہدایت پر، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے تمام ڈسٹرکٹ...
15/04/2024

وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کی ہدایت پر، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسران اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں مسلسل شدید بارشوں کی وجہ سے کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے تیار رہے، یاد رہے کہ تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے، اور متاثرہ علاقوں میں موجود ایمرجنسی کیمپس میں سٹاف اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائی جایئں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑲𝒑𝒌 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share