Dana Raghzai/دانہ راغــــــزاٸی

Dana Raghzai/دانہ راغــــــزاٸی Latest News/Breaking New/Vlogs
(2)

04/11/2025
📢 اہم عوامی مطالبہتھانہ راغزائی کے حدود میں ہر دوسرے یا تیسرے دن کرفیو نافذ کیا جاتا ہے، جس کے باعث راغزائی بازار بند رہ...
14/10/2025

📢 اہم عوامی مطالبہ

تھانہ راغزائی کے حدود میں ہر دوسرے یا تیسرے دن کرفیو نافذ کیا جاتا ہے، جس کے باعث راغزائی بازار بند رہتا ہے اور مین روڈ پر موجود چیک پوسٹ بھی بند کر دی جاتی ہے۔
یہ صورتحال عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن رہی ہے لوگ گھنٹوں گھنٹوں تک راستہ کھلنے کے انتظار میں رہتے ہیں۔

لہٰذا ہم حکومتِ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1️⃣ کرفیو کو ماہانہ ایک بار تک محدود کیا جائے۔
2️⃣ یا کم از کم کرفیو کے دوران مین روڈ اور بازار بند نہ کیے جائیں۔

🗣 عوام کی سہولت اور بنیادی نقل و حرکت کو مدنظر رکھا جائے ۔

14/10/2025

اطلاع 🚨
آج صبح 11 بجے سے پورے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جو تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔
PTCL

07/10/2025

الحَمْدُ ِلله سینِٹرمشتاق احمد رہاہوگٸے۔

05/10/2025

آج رات سے باقاعدہ طور پر سردی کی پہلی لہر پنجاب، خیبرپختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان کو اپنی لپیٹ میں لینے کو تیار 🧥🌨❄️

02/10/2025

الحَمْدُ ِلله پاک آفغان آنگوراڈہ بارڈرتجارت کیلٸے کھول دیاگیا۔

25/09/2025

تحصیل برمل شولام اوردانہ راغزاٸی میں انٹرنیٹ سروس بحال۔

24/09/2025

خوشخبری! آنگوراڈہ بارڈر 30 ستمبر کو کھول دیا جائے گا، جس سے لوگوں کو کاروبار اور روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔ یہ فیصلہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

کراون-ویزہ-سروسز-سعودی-عربکل کے انتظار میں وقت ضائع نہ کریں، آج ہی اپنے خوابوں کی دنیا کی طرف قدم بڑھائیں۔سعودی عرب کا و...
23/09/2025

کراون-ویزہ-سروسز-سعودی-عرب
کل کے انتظار میں وقت ضائع نہ کریں، آج ہی اپنے خوابوں کی دنیا کی طرف قدم بڑھائیں۔
سعودی عرب کا ویزہ سسٹم اب مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے۔
کراون ویزہ سروسز کی خدمات حاصل کریں، جہاں آپ کو ہر قسم کے ویزے دستیاب ہوں گے۔

کراون ویزہ سروسز آپ کو ویزے کے مکمل دستاویزات، رہائش، ملازمت سے متعلق رہنمائی، سی وی بنانے کا طریقہ کار اور مختلف سیشنز بھی فراہم کرے گی۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے کل کو روشن بنائیں۔

رابطے کے لئے۔
+966 53 862 3401
+966 59 247 6153

27/08/2025

📢 کرفیو کے دوران اسکول اور اسپتال بند کرنا ناقابلِ قبول ہے!ہم حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے پُرزور مگر ہمدردانہ اپیل کرتے ہ...
08/07/2025

📢 کرفیو کے دوران اسکول اور اسپتال بند کرنا ناقابلِ قبول ہے!

ہم حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے پُرزور مگر ہمدردانہ اپیل کرتے ہیں کہ ساوتھ وزیرستان لوئر، راغزائی میں بار بار لگنے والے کرفیو کے فیصلوں پر نظرِ ثانی کی جائے۔
ہر تیسرے دن کرفیو کا نفاذ، اور اس میں اسکولوں اور اسپتالوں کا بند ہونا، ناقابلِ برداشت حد تک عوامی زندگی کو متاثر کر رہا ہے۔
📌 کاش آپ محسوس کرسکیں کہ ایک طالبعلم کا ایک منٹ بھی کتنا قیمتی ہوتا ہے!
📌 کاش آپ سمجھ سکیں کہ ایمرجنسی کی صورت میں ایک مریض کو اسپتال یا میڈیکل اسٹور تک رسائی کیوں اورکتنا ضروری ہوتی ہے!

عملی طور پر دیکھا گیا ہے کہ جیسے ہی کرفیو لگتا ہے:

سب سے پہلے پولیس اہلکار صبح اسکول آکر زبردستی بند کرواتے ہیں۔
راستے مکمل طور پر بند کیے جاتے ہیں۔
عوامی اعلان میں ایمرجنسی کی اجازت کا دعویٰ کیا جاتا ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہوتے ہیں۔

سوال یہ ہے: اگر ایمرجنسی کی اجازت ہے تو پھر کسی کو قریب کیوں نہیں جانے دیا جاتا؟تاکہ وہ آپ کوبتاسکے کہ ایمرجنسی ہے۔

📣 ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں:

1. کرفیو کے دوران اسکول، اسپتال اور میڈیکل سروسز کو مستثنیٰ قرار دیا جائے۔
2. اساتذہ، طلباء اور طبی عملے کو باقاعدہ اجازت نامے دیے جائیں۔
3. راستوں پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت دی جائے کہ وہ ایمرجنسی سچویشن میں تعاون کریں نہ کہ رکاوٹ بنیں۔
📍 ہم سب امن چاہتے ہیں، مگر امن کی راہ میں تعلیم اور صحت کو قربان کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔

یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ آواز حکام تک پہنچے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dana Raghzai/دانہ راغــــــزاٸی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dana Raghzai/دانہ راغــــــزاٸی:

Share