Meaningful Lines

Meaningful Lines Where every line carries a deeper meaning.
(2)

11/07/2026
شام💔
09/07/2026

شام💔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر  #شاپورزدران طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں...
07/07/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر #شاپورزدران طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔

وہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم شاپور زدران کی مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں کو درگزر کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین
اس مشکل گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اور افغان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہیں۔

اگر آپ اپنے گھر، دفتر یا کاروبار کے لیے تیز رفتار، مستحکم اور قابلِ اعتماد انٹرنیٹ سروس چاہتے ہیں، تو Zindawar Networks ...
04/07/2026

اگر آپ اپنے گھر، دفتر یا کاروبار کے لیے تیز رفتار، مستحکم اور قابلِ اعتماد انٹرنیٹ سروس چاہتے ہیں، تو Zindawar Networks Pvt. Ltd. آپ کا بہترین انتخاب ہے۔
جدید نیٹ ورک، اعلیٰ کارکردگی اور بہترین کسٹمر سپورٹ کے ساتھ ہم آپ کو ایسا کنکشن فراہم کرتے ہیں جس پر آپ ہر وقت اعتماد کر سکیں۔
آج ہی کنکشن حاصل کریں۔
📞 0305-9144463
📲 WhatsApp: 0309-9552051
Zindawar Networks Pvt. Ltd.
Empowering Wana with Reliable High-Speed Internet. 🌐🚀
Noor Ayaz Arman

Welcome to  Qismat Ullah Wazir
04/07/2026

Welcome to

Qismat Ullah Wazir

10/06/2026

چیئرمین صاحب! بلاشبہ علاقے کی ترقی اور فلاح کے لیے آپ کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ جیو ہزار سال🥰

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meaningful Lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meaningful Lines:

Shortcuts

Share