Lal Sher

Lal Sher Principal:Lal Sher
Social media activist
MSc Mathematics from University of Malakand

31/08/2025

”اقرأ ایجوکیشن سسٹم “

بھترین اور شاندار نتائج
📖🎓🏆🥇
الحمدللہ اقرا ایجوکیشن سسٹم میں شاندار رزلٹ پر سکول کے ایم ڈی ڈائریکٹر اور پرنسپل کیطرف سے بچوں میں تقسیم انعامات:
اس شاندار اور بھترین رزلٹ آنیوالوں میں
1- 4th
کلاس کا ایک بچہ عبد الرحمٰن ولد حضرت بلال نے اس رزلٹ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کیا
اور موجودہ کلاس میں حضرت بلال کا دوسرا بیٹا شاداب خان نے بھی فرسٹ پوزیشن حاصل کیا۔
اور اسکے ساتھ ساتھ محترم حضرت بلال کی لخت جگر وجیہه حضرت بلال نے ففتھ کلاس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔
اقرأ ایجوکیشن سسٹم
کی ڈائریکٹر اور ایم ڈی اور پرنسپل کیطرف سے مذکورہ بچوں کو تقسیم انعامات کے ساتھ ساتھ
خصوصی خراج تحسین اور بھتر حوصلہ افزائی ۔

Address

Mandani
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lal Sher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share