
02/07/2025
السلام علیکم
لنڈی ارباب کے تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور ٹرپنگ کے بارے میں ایک پرامن احتجاج مظاہرہ کوہاٹ روڈ گریڈ سٹیشن کے باہر منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام عوام سے درخواست ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت کر کے بجلی کے مسئلے کے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے کیونکہ یہ ایک بندے دو بندے یا ایک گھر کا مسئلہ نہیں ہے پورے گاؤں کا مسئلہ ہے۔ تمام عوام اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
ٹائم ۔ 6 چھ بجے بعد از نماز عصر
تاریخ ۔ تین جولائی 2025
جگہ ۔ لنڈی ارباب چوک ٹانگوں اڈا