Peshawar News Official

Peshawar News Official السلام علیکم دوستوں
میرےاس پیج پر آپ لوگوں کے ساتھ
نیوز شیر کرتا رہوگا ،
شکریہ���

24/10/2022
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ بہادر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا ہے۔   میں جھکا نہیں__ می...
24/10/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بہادر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا ہے۔
میں جھکا نہیں__ میں بکا نہیں
‏کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
‏جو ڈٹے ہوئے ہیں____ محاذ پر
‏ مجھے ان صفوں میں تلاش کر

24/10/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🙏🏻🙏🏻

05/10/2022

عمران خان کے ساتھ پشاور کے کارکنوں نے حلف اٹھایا
ہم پاکستان کے لیے اپنی جان قربان کردیں گے ہم اپنی جان قربان کر دیں گے
پاکستان کی خاطر
ہم بھی پاکستان اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ،،، جب تک زندگی ہے عمران خان ہمارا لیڈر ہے۔۔۔۔۔۔۔

04/10/2022

04/10/2022

04/10/2022

Ye Switzerland Nahi Hai

Ye Peshawar Hai ❤❤❤✌

بہت مشکل ھوگیا ھےگزر بسر،بجلی کے بل،کرایہ،راشن،تعلیمی اخراجات،
02/10/2022

بہت مشکل ھوگیا ھےگزر بسر،بجلی کے بل،کرایہ،راشن،تعلیمی اخراجات،

75 کا نوٹ آ گیا لیکن 5 کا سکہ نہیں رہا اب کوئی 70 کی سبزی لے گا تو ریڑی والا کہے گا کھلے نہیں دس کا دھنیا بھی دے دیتا ہو...
29/09/2022

75 کا نوٹ آ گیا لیکن 5 کا سکہ نہیں رہا اب کوئی 70 کی سبزی لے گا تو ریڑی والا کہے گا کھلے نہیں دس کا دھنیا بھی دے دیتا ہو۔مطلب اب جو سبزی کے ساتھ فری دھنیا ملتا تھا اب وہ بھی نہین ملے گا مفت۔


29/09/2022

Ali Muhammad Khan



28/09/2022

باب ارمڑ کا نام آج دوبارہ لگایا گیا۔
اور ارمڑ بالا ، ارمڑ میانہ اور ارمڑ پایان کے مغزز مشران نے شرکت کی۔

Address

Peshawar

Telephone

+923323889987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar News Official:

Share