JUI NC-8 PK79

JUI NC-8 PK79 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI NC-8 PK79, Social Media Agency, AFGHAN COLONY PESHAWAR, Peshawar.

22/02/2024
16/02/2024

جےیوآئی والے دوست یہ بات ذھن نشیں کرلیں کہ PTIکیساتھ JUIکا کوئی اتحاد نہیں ھوا بلکہ ایک بات پر دونوں متفق ھوگئے کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ ھے اور اسمیں کوئی حرج والی بات نہیں۔

16/02/2024

اگر ملا عمر رحمہ اللہ 13،افراد کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملا میدان میں اترا ہے چاہے وہ تلوار کے ساتھ ہو یا بندوق کے ساتھ ملا ہی وہ میدان جیت چکا ہے۔
تکبیر
اللہ اکبر

16/02/2024

علماء سے آپکا اختلاف
صرف غلط فہمیوں اور افواہوں کی بنا پر ہے
قریب آوگے تو عاشق بن جاؤگے 💥
🌹فیض کوہستانی 🌹

16/02/2024

کسانو کی ماشاءاللہ ادب پیدا شوی دی صرف دہ دیماغو مسلئہ دہ ٹیک بہ شی

16/02/2024

اب اسٹیبلیشمنٹ سمیت تمام پارٹیوں کو ہوش آیا
👇
سب کے سب مولانا کو منانے کیلئے میدان عمل میں💪
💝واہ قائد 💝

16/02/2024

مقناطیس چمٹتا نہیں 👉
دوسرے کو کھینچ لاتا ہے👉
👇
قربان قائد کے جملوں پر💔

16/02/2024

کس کس کو یاد ہے مولانا کا جملہ
سیاست سیکھنی ہے تو ہماری شاگردی کرنی ہوگی ۔۔
✌️🔥🔥🔥

16/02/2024

تمام لیڈران صاحبان سے پارلیمنٹ کا راستہ گم ہوگیا ہے مولانا صاحب کی دروازے پر کھڑے ہیں
ایسا لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کے دروازے پر یہ لکھا ہے
کہ مولانا کے بغیر اندر آنا منع ہے

16/02/2024

سب در بدر
ایک ہی مولانا صاحب جو اپنے گھر پر
باقی سب ان کے در پر
پھر کیوں نہ ہمیں فخر ان پر✌🏻✌🏻

16/02/2024

سیاست میں مولانا کی شاگردی کرنی پڑی گی
💪💪💪👈

Address

AFGHAN COLONY PESHAWAR
Peshawar
25180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI NC-8 PK79 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share