Do You Know?

Do You Know? "Do You Know?" bring you the latest news and Pakistan affairs.

In Davao, a devoted bird owner created a special drone-powered flying cabin for his paralysed lovebird named Nitya. 🕊️🚁T...
23/05/2026

In Davao, a devoted bird owner created a special drone-powered flying cabin for his paralysed lovebird named Nitya. 🕊️🚁

The emotional moment was captured on April 13, when the tiny transparent cabin gently lifted above farmland, allowing the bird to experience the feeling of flying once again.

According to reports, Nitya could no longer fly because of paralysis. Wanting to give the bird freedom and happiness, the owner designed a small clear enclosure attached to a drone so the lovebird could safely soar through the air.

Videos of the flight quickly spread online, with many viewers praising the owner’s kindness, creativity, and compassion. The story, originally shared by KameraOne, touched hearts across social media and reminded people of the powerful bond between humans and animals. 💙

Sometimes, love finds the most extraordinary ways to help others feel alive again.

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سی سی پی او میاں سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار، لینڈ مافیا، قبضہ گروپ اور جرائ...
21/05/2026

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سی سی پی او میاں سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار، لینڈ مافیا، قبضہ گروپ اور جرائم پیشہ عناصر کے کیخلاف پولیس کی کارروائی قانونی قرار

حمزہ قتل کیس: سابق ایس پی اسلام آباد عارف شاہ کو سزائے موت، 10 لاکھ روپے جرمانہاسلام آباد() کی مقامی عدالت نے سینیٹ کے م...
21/05/2026

حمزہ قتل کیس: سابق ایس پی اسلام آباد عارف شاہ کو سزائے موت، 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد() کی مقامی عدالت نے سینیٹ کے ملازم سردار حمزہ خان قتل کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس پی عارف حسین شاہ کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے 20 مئی 2026 کو کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم پر جرم ثابت ہو چکا ہے۔

مقدمے میں نامزد دو دیگر شریک ملزمان صابر شاہ اور ثقلین کو عمر قید اور 20-20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ پولیس نے کیس میں مجموعی طور پر 3 ملزمان کو نامزد کیا تھا۔

کیا تھا کیس؟
سینیٹ کے سیکیورٹی اسسٹنٹ حمزہ خان کو ستمبر 2021 میں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران ان کی لاش سابق ایس پی عارف شاہ کے آبائی علاقے مانسہرہ میں واقع گھر سے برآمد ہوئی تھی۔
پولیس کے مطابق مقتول حمزہ اور مجرم عارف شاہ کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا۔ حمزہ خان کے بھائی وقار کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تفتیش اور ٹرائل
ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق نے 2025 میں پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ تفتیش میں سامنے آیا کہ حمزہ کا آخری رابطہ عارف شاہ سے تھا۔ ایس پی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں بننے والی تحقیقاتی ٹیم نے ملزمان کو گرفتار کر کے چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

کیس کی مجموعی طور پر 40 سے زائد سماعتیں ہوئیں۔ پراسیکیوشن نے عدالت میں ٹھوس شواہد پیش کیے، جس کے بعد عدالت نے سزائیں سنائیں۔

تحصیل تنگی کیلئے ایک اور اعزاز!ڈسٹرکٹ چارسدہ تحصیل تنگی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ندیم جان نے وفاقی وزیر برائے صحت کا حلف...
17/08/2023

تحصیل تنگی کیلئے ایک اور اعزاز!
ڈسٹرکٹ چارسدہ تحصیل تنگی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ندیم جان نے وفاقی وزیر برائے صحت کا حلف اٹھا لیا۔
صحت کے شعبے میں ڈاکٹر ندیم جان کو 2018
میں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔
ڈاکٹر ندیم جان انتہائی اچھے اخلاق اور اعلی ظرف کے مالک ہے۔

05/08/2023

Address

University Town
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923334317393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Do You Know? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share