Saif Ullah

Saif Ullah If you can't feed a hundred people, feed just one.

09/10/2023

ایک درخواست
سردیوں کے جو کپڑے اور جوتے وغیرہ مزید پہننے کا ارادہ نہیں ہے تو انہیں کسی مستحق کو دے دیں اپکو اپنے اردگرد ایسے بہت سے افراد مل جایں گے جن کو انکی ضرورت ہوگی

‏"نه ځوان ګوري نه زوړ د قهر اور دي هر څه سيزي‏که فکر ورته وکړي ژوند يو ټوقه مسخره شي‏او ټوکه هم بې رحمه، ټوقه نه ده سره ...
29/06/2023

‏"نه ځوان ګوري نه زوړ د قهر اور دي هر څه سيزي
‏که فکر ورته وکړي ژوند يو ټوقه مسخره شي

‏او ټوکه هم بې رحمه، ټوقه نه ده سره لمبه ده
‏دا څه مطلب د ژوند شو چه يي خاوري خاتمه شي"

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

ایک فتویٰ جس نے مسلم تہذیب کو جہالت کے کفن میں لپیٹ کر رکھ دیا.... پرنٹنگ مشین جرمنی کے ایک سنار گوتنبرگ نے 1455 میں ایج...
29/04/2023

ایک فتویٰ جس نے مسلم تہذیب کو جہالت کے کفن میں لپیٹ کر رکھ دیا....

پرنٹنگ مشین جرمنی کے ایک سنار گوتنبرگ نے 1455 میں ایجاد کی. اسوقت مسلم تہذیب تاریخی عروج پر تھی. عثمانی خلافت کی عظیم سلطنت ایشیا میں شام عراق ایران آرمینیا آذربائیجان اردن سعودی عرب یمن مصر تیونس لیبیا مراکو تک اور یورپ میں یونان روم بوسنیا بلغاریہ رومانیہ اسٹونیا ہنگری پولینڈ آسٹریا کریمیا تک پھیلی ہوئی تھی.

مذہبی علما نے فتوی دیدیا کہ پرنٹنگ مشین بدعت ہے اس پر قران اور اسلامی کتابوں کا چھاپنا حرام ہے. عثمانی خلیفہ سلطان سلیم اول نے پرنٹنگ مشین کے استعمال پر موت کی سزا کا فرمان جاری کر دیا. مسلم ممالک پر یہ پابندی 362 سال برقرار رہی. ہاتھ سے لکھے نسخے چھاپہ خانے کا مقابلہ کیسے کرتے..!؟
کتابوں رسالوں کی فراوانی نے مغرب کو جدید علوم کا سمندر اور مسلم تہذیب کو بنجر سوچ کے جوہڑ میں تبدیل کر دیا. جاگے تو فکری بینائی کھو چکی تھی.

آخر 1817 میں فتوی اٹھا لیا گیا. لیکن ان پونے چار سو سال کی پابندی نے مسلم تہذیب کو عقیدوں کا ذہنی غلام بنا دیا. از خود سوچنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا. یہ فاصلہ آج تک نہ صرف برقرار ہے بلکہ مزید بڑھتا جا رہا ہے. مقام حیرت ہے کہ مسلمانوں کو اس تہذیبی زیاں پر ملال بھی نہیں، نہ ہی یہ تاریخ نصاب میں پڑھائی جاتی ہے کہ نئی نسل سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھ سکے.

یہ ہماری تاریخ میں کیا جانے والا ایک ظلم تھا، اور اس بارے میں موجودہ نسل کو ذرا بھی معلومات نہیں ہونگی...
یہ کوئی ایک فتویٰ نہیں تھا سائنس کی ہر ایجادات پر اسی طرح فتویٰ جاری کیے گئے ہیں اور بعد میں اسی سے فائدہ اٹھانے والوں میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں...
مسلمانوں کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ جدیدیت Modernization کے اصولوں کو چھوڑ کر روایت پسندی Traditionalism جیسی لعنت کو گلے سے لگا لیا اور نہ روکنے والے زوال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کے ہم نے آسانیاں تقسیم کرنے کے بجائے مشکلات سے لڑنے کا فن سیکھ لیا ہے

زرا سوچیئے..⁦‼️⁩
کیونکہ سوچنا جرم نہیں
اس پوسٹ کو فارورڈ کریں تا کے نی نسل کو اس تلخ حیقیقت کے بارے میں آگہی حاصل ہو شکریہ
علی ملک 🙏🏻❤

واٸ اغيار چه د دوزخ ژبه دهزه به جنت ته د پښتو سره ځم
21/02/2023

واٸ اغيار چه د دوزخ ژبه ده
زه به جنت ته د پښتو سره ځم

24/01/2023

اے زما وطنه لالونو خزانې زما

14/11/2022

یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں. ایک جملے سے ثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں!
میرا جملا:
بھائی شاپر ڈبل کرنا!😍

01/11/2022

Lack of communication ends the best relationships.

30/10/2022

Never forget who was with you when you had nothing.

30/10/2022

Be kind to yourself.

30/10/2022

Pain really changes you.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category