BSMNews HD

BSMNews HD This is a news chenal

03/08/2025

پشاور (عمران خان سے ) تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ جشن میلاد شریف پروگرام میلاد ھاؤس گلبہار پشاور میں منعقد ھوا۔

02/08/2025

خیبر آئی فاؤنڈیشن ھسپتال کی جانب سے جی ٹی روڈ پشاور ٹرانسپورٹ حضرات کے لئے فری آئی میڈیکل کیمپ

02/08/2025

پشاور( عمران خان سے ) دارلعلوم رحمانیہ چشتیہ اینڈ حق بابا ایجوکیشن سسٹم میں تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کا ایک اجلاس زیر صدارت حضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیاں والی سرکار منعقد ھوا

25/07/2025

ڈی جی پی ڈی اے کی ھدایت پر پشاور کو خوبصورت اور سر سبز وشاداب بنانے پر ڈائریکٹریٹ ہارٹیکلچر سٹاف رینگ روڈ
موٹروے ٹول پلازہ اور دیگر مقامات پر گرین بلٹ گھڈے کودنے اور نئے پودے لگا رھے ھیں

21/07/2025

حجرہ الحاج حیات اللہ خان خلیل بڈھنی کے حجرے میں موسی زئی کے دو فریقین کے درمیان راضی نامہ راضی نامہ ممریز خان ولد رامبیل بخشاد خان اور اسد خان وقاص کے درمیان تھا

20/07/2025

وڈپگہ شریف کے ملک آفاق خان گورنر خیر پختونخوا سے ملاقات کی اپنے علاقے کے مسائل کے بارے میں اگاہ کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

16/07/2025

ڈی جی پی ڈی اے شاہ فہد نے پشاور اسلام آباد موٹر وے اور رینگ روڈ کا ویزٹ کیا اور مختلف کاموں کے بارے میں ھدایت جاری کی

Address

01
Peshawar

Telephone

+923179743215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSMNews HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share