31/07/2026
سینیئر مشتاق احمد کی کال پر اسلام آباد میں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
کے لیے طلبہ، سول سوسائٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی
سے تعلق رکھنے والے افراد کا مظاہرہ، مظاہرے کے شرکاء نے
کشمیر کے حق میں نعرے لگائے! 🤍