Teez Tareen news

Teez Tareen news News

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

‏صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکا...
03/04/2023

‏صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری

عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت

متعلقہ حکام آٹے کی تقسیم یقینی بنانے اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کریں

نگراں مشیر ظفر محمود
‎ ‎

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
03/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

01/04/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کے مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ ریحان اظہر ہیں، جنہوں نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان اور اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" ہر ہفتے کی شام 7 بجے، صرف پر

"دیال سنگھ کا قتل انتہائی قابل مذمت اور سفاکانہ اقدام ہے،قتل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل میں...
01/04/2023

"دیال سنگھ کا قتل انتہائی قابل مذمت اور سفاکانہ اقدام ہے،قتل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لائی جائے، اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات یقینی بنائے جائیں۔"
نگران وزیر اعلٰی محمد اعظم خان

صوبائی دارالحکومت پشاور / مفت آٹا پیکجچیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم ڈسٹری بیوشن سنٹر...
01/04/2023

صوبائی دارالحکومت پشاور / مفت آٹا پیکج

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ

چیف سیکرٹری نے پوائنٹس پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

موقع پر موجود مستحقین سے بھی ملاقات کی اور مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں۔

سیکرٹری خوراک، کمشنر پشاور، ڈپٹی کمشنر پشاور اور انتظامی افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

نگراں وزیر/سنٹرل جیل/تصادم کا نوٹسنگران وزیر جیل خانہ جات کا سنٹرل جیل پشاور کے قیدیوں کے مابین تصادم کا فوری نوٹس آئی ج...
01/04/2023

نگراں وزیر/سنٹرل جیل/تصادم کا نوٹس

نگران وزیر جیل خانہ جات کا سنٹرل جیل پشاور کے قیدیوں کے مابین تصادم کا فوری نوٹس

آئی جی جیل خانہ جات سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

جیلوں کا ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے

جیل انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں اور فرائض احسن طریقے سے نبھائیں

نگران وزیر شفیع ﷲ خان

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
01/04/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
30/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

30/03/2023

Address

Peshawar
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teez Tareen news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Teez Tareen news:

Share