Hilal Abazai 143

Hilal Abazai 143 مفید اسلامی معلومات اور سنہری باتیں مع پوسٹ ڈیلی news

"محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی ہمیشہ محنت کرنے والوں کے قدم چومتی ہے۔ محترمہ زرلال خان کو شاندار کامیابی پر دل کی...
15/08/2026

"محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی ہمیشہ محنت کرنے والوں کے قدم چومتی ہے۔ محترمہ زرلال خان کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!" 🌹🏆

سچی دوستی وہ نعمت ہے جو خوشیوں میں مسکراہٹ اور مشکل وقت میں حوصلہ بن کر ساتھ کھڑی رہتی ہے۔اچھا دوست آئینے کی طرح ہوتا ہے...
19/07/2026

سچی دوستی وہ نعمت ہے جو خوشیوں میں مسکراہٹ اور مشکل وقت میں حوصلہ بن کر ساتھ کھڑی رہتی ہے۔
اچھا دوست آئینے کی طرح ہوتا ہے، جو ہماری غلطیاں بھی محبت سے دکھاتا ہے اور ہماری خوبیوں کی بھی قدر کرتا ہے۔❤️❤️❤️

18/07/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

اخرت کے حساب سے دنیا کی ٹوٹل زندگی ڈھائی منٹ کی ہے اس لیے اپس میں محبت بائیچار ہے اور ایمانداری کے ساتھ رہیں دشمنی دوستی...
18/07/2026

اخرت کے حساب سے دنیا کی ٹوٹل زندگی ڈھائی منٹ کی ہے اس لیے اپس میں محبت بائیچار ہے اور ایمانداری کے ساتھ رہیں دشمنی دوستی میں بدل دے اور ٹوٹے ہوئے رشتے واپس جوڑ دیں کیونکہ دنیا میں واپس انا نہیں ہے👍👍👍❤️❤️❤️

Address

Abazai Tehsil Tangi District Charsadda
Peshawar
24550

Telephone

+923459287127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilal Abazai 143 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share