Islamic statements

Islamic statements Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic statements, Social Media Agency, Peshawar.

7ستمبر بروز جمعرات
21/08/2023

7ستمبر بروز جمعرات

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔                      "ابو زرارہ کہتا ہے "    ناظرہ قرآن اور عمرہ کا ٹکٹ ؛آج ایک مسجد میں ایک ب...
07/08/2023

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
"ابو زرارہ کہتا ہے "
ناظرہ قرآن اور عمرہ کا ٹکٹ ؛
آج ایک مسجد میں ایک بچے نے ناظرہ قرآن مجید مکمل کیا اس کے والد نے خوش ہوکر اس بچے کے استاد قاری صاحب کو عمرہ کا ٹکٹ دیا۔ہم کو دلی خوشی ہوئی ہے کہ قاری حضرات کے قدر دان آج بھی ہیں ورنہ ہم اس کو کھلاتے ہیں جس کا پیٹ پہلے سے ہی بھرا ہوا ہے ۔اس طرح کے واقعات بہت کم ملتے ہیں میں کئی قاری حضرات کو جانتا ہوں جنہوں نے سینکڑوں بچوں کو ناظرہ کے علاؤہ حافظ بنا دیا ہے لیکن ابھی تک عمرہ کی سعادت سے محروم ہیں کیونکہ ان کی تنخواہ اتنی نہیں ہے کہ وہ عمرہ کرسکے ۔اس لیے مخیر حضرات کو چاہیے کہ گاہے بگاہے مساجد میں مدارس میں ایسے قاری حضرات تلاش کرے جن کی تنخواہیں کم ہیں ان کو عمرہ کروائے ۔جو بچے قاری حضرات سے پڑھتے ہیں ان کے والدین مالی حیثیت سے مضبوط ہیں ان کو چاہیے کہ اپنے بچے کے استاد کو عمرہ کروائے۔لیکن افسوس کئی مساجد میں قاری حضرات کئی کئی سالوں سے بچوں کو ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم دے رہے ہیں لیکن ابھی تک یہ قاری حضرات عمرہ کی سعادت سے محروم ہیں۔یہ ایک لمحہ فکریہ ہے ۔یہ قاری حضرات کا حق بنتا ہیں ۔ویسے بھی مساجد کی انتظامیہ مل کر یہ کام کرسکتی ہے ۔لیکن ایسی مثالیں بھی کم ہیں۔تین چار آدمیوں کا مل کر کسی استاد کو عمرہ کروانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔لیکن ہماری اس طرف توجہ بالکل نہیں ہیں مساجد کے قالین ٹائلز رنگ وغیرہ ہم ہرسال کرتے جاتے ہیں جس کی محنت سے مساجد آباد ہوتی ہیں اس طرف بہت کم دھیان ہیں۔کانفرسوں جلسوں پر لاکھوں کا خرچ کرتے ہیں جب ان سے بات کرو تو جواب ملتا ہے تھوڑی مشکل ہے کرلیتے ہیں ۔تمام مخیر حضرات کو اپنے قریب کی مساجد میں دیکھنا چاہیے اور معلومات لینی چاہیے اگر اس مسجد کے قاری صاحب اس بات کے مستحق ہیں تو ان کو عمرہ کروانا چاہیے یہ بڑی سعادت والی بات ہے ۔قاری حضرات ۔امام حضرات وغیرہ کی اتنی تنخواہ نہیں ہوتی کہ وہ عمرہ کرسکے ۔اس لیے ہم سب کو اس طرف خاص توجہ دینی چاہیے اور مخیر حضرات کو بھی اس طرف ترغیب دلانی چاہیے۔اور مخیر حضرات کو خود بھی اس طرف خاص توجہ کرنی چاہیے۔اللہ تعالیٰ ہم کو امام و قاری حضرات کی خدمت کرنی کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔یہ امام مسجد و قاری صاحبان ہمارے رہبر ہیں ان کا ادب و احترام ہم پر لازم ہیں۔اور ہم کو کرنا چاہیے۔۔

07/08/2023
07/08/2023

ناموسِ صحابہ و اہلبیت بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی متفقہ طور پر منظور ہوگیا ہے ،*

ہم مولانا اکبر چترالی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

 21واں۔عالمی۔اصلاحی۔دعوتی۔تبلیغی اجتماع 202326/27/28/29اکتوبرجمعرات ،جمعہ ،ھفتہ،۔اتوار،کیلئے صوبائی کابینہ کے مشورے پر ی...
04/08/2023


21واں۔عالمی۔اصلاحی۔دعوتی۔تبلیغی اجتماع 2023
26/27/28/29اکتوبر
جمعرات ،جمعہ ،ھفتہ،۔اتوار،
کیلئے صوبائی کابینہ کے مشورے پر یکم اگست تا 30 اگست 2023 تک سوشل میڈیا پر ۔تشہیری مھم ۔کے لئے پروفائل اور اشتھارات مندرجہ ذیل شرائط کے مطابق شائع کئے جاتے ہیں
1۔اشتھار جاندار تصاویر سے پاک ہو
2.اشتھار میں الفاظ غلو سے پاک ہو مندرجہ ذیل الفاظ کافی ہیں
21وان ۔عالمی۔اصلاحی ۔دعوتی۔تبلیغی۔اجتماع پنج پیر
3۔زیرقیادت شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری مدظلہ العالی مرکزی امیر جماعت اشاعت التوحید والسنت
4

ضروری اطلاعسارے احباب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ دار القرآن پنج پیر میں ماہانہ درس قرآن بروز جمعرات  10 اگست 2023 بعد از نما...
04/08/2023

ضروری اطلاع
سارے احباب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ دار القرآن پنج پیر میں ماہانہ درس قرآن بروز جمعرات 10 اگست 2023 بعد از نماز مغرب ھوگا ۔شیخ القرآن والحدیث مولانا محمد طیب طاھری درس دینگے - دورہ چین اور دورہ سلطنت عمان کی کار گزاری بیان فر مائیں گے ۔انشاءاللہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic statements posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share