Peshawar News

Peshawar News Peshawar Largest Digital Media Network

19/04/2026

پشاور: دلہ زاک روڈ تاج شادی ہال میں فائرنگ ،تین افراد جاں بحق

18/04/2026

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ

وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری

منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی

تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے۔ وزیرِ اعظم

15/04/2026

نوشہرہ کے مقام پر جی ٹی روڈ پر قسم ٹریفک کے لے بند ہڑتال کے باعث

خیبرپختونخوا میں سفری انقلاب -- بی آر ٹی پشاور کی چارسدہ تک توسیع۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ، قائد عمر...
15/04/2026

خیبرپختونخوا میں سفری انقلاب -- بی آر ٹی پشاور کی چارسدہ تک توسیع۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ، قائد عمران خان کے وژن کے تحت دن رات محنت کرتے ہوئے عوام کیلئے جدید، آسان اور سستی سفری سہولیات کا جال بچھا رہے ہیں۔

▪ پشاور BRT کو چارسدہ تک توسیع دینے کی تجویز زیر غور
▪ منصوبہ ADP 2026-27 کی تیاری کے دوران اعلیٰ سطح اجلاس میں زیر بحث
▪ نیا روٹ چارسدہ سمیت دیگر اضلاع کو مرکزی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک سے جوڑے گا
▪ عوام کیلئے آسان، تیز اور کم خرچ سفری سہولت
▪ ٹریفک دباؤ میں کمی اور بہتر کنیکٹیویٹی کا وژن
▪ ماحول دوست ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک اور جدید بسوں کی شمولیت کا منصوبہ ۔

15/04/2026

پشاور ۔۔۔۔ سی این جی اسٹیشن ۔۔۔۔ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں ۔۔۔۔۔

15/04/2026

Welcome back views

07/11/2024

نوشہرہ: تحصیل پبی تاروجبہ آئل ڈیپو یونین شپ تنازعہ دو گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق 17 افراد زخمی

06/11/2024

*ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر امریکہ کی صدراتی انتخابات میں کامیاب*

*امریکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹ کاؤنٹنگ کا سلسلہ جاری، ابھی تک ڈونلڈ ٹرمپ کو بھاری اکثریت سے برتری حاصل، کمیلا ہیرس دوسرے نمبر پر*

*ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے لوگ کہتے ہیں کہ افغانستان پر اثر پڑے گا لیکن امریکہ نے اسامہ بن لادن کا قصہ ختم کیا ہے باقی ان کا افغانستان جنگ کے طرف کوئی توجہ نہیں ہے اور قطر میں امن مذاکرات کے بعد تالبان کو حکومت ملی جس کے بعد افغانستان میں امن قائم ہوا ہے*

*ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!* سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے ا...
04/11/2024

*ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!*
سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے الگ کر دی😓
بچے کا جرم صرف اتنا تھا کہ بچہ اپنی طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد کر رہا تھا مگر باپ ملنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😢
ہم نے کچھ عرصہ پہلے ایک اونٹنی کی ٹانگ کٹنے کا وقعہ سنا جس پر پوری انسانیت لرز اٹھی تھی۔ یہاں تو ایک معصوم بیٹے کی ٹانگ سگے باپ نے کاٹ ڈالی😭

04/11/2024

*گنڈاپور کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، عمران خان بہن کا بیان سامنے آگیا*
عمران خان کو باہر نکالنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں، یہ جو کہتے ہیں خوشخبری آرہی ہے یہ ہمارے لوگوں میں غلط خبریں پھیلا رہے ہیں، یہ بند ہونا چاہیے، پرامن احتجاج سے عمران خان کو باہر نکلوائیں گے، علیمہ خان

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share