11/02/2023
گوجرانوالہ: جی میگنولیا کے تاجر چوہدری شبیر کا گیپکو ایس ڈی او پر تھپڑوں سے تشدد
تھانہ صدر کے علاقہ سینسرا گورائیہ میں پیش آیا
ایس ڈی او اظہر رسول کو تھپڑ مارتے ہوئے فوٹیج کو موصول ہوگئی چندا قلعہ سب ڈویژن کے ایس ڈی او ٹیم کے ہمراہ واجبات وصولی کیلیے گئے تھے
گیپکو ٹیم نے پانچ لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے پر زمیندار شبیر گجر کا بجلی میٹر اتارا اطلاع ملنے پر شبیر گجر مسلح ساتھیوں کے ساتھ آیا اور ایس ڈی او کو تھپڑ مارے ایس ڈی او کی درخواست پر تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا