KP Latest News

KP Latest News Daily updates (social, news, politics and much more)

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے، وفاق کے ذمہ خیبر پختون خواکے 238 ارب روپے بقا...
20/04/2023

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے، وفاق کے ذمہ خیبر پختون خواکے 238 ارب روپے بقایاجات ہیں جسکی عدم ادائیگی کیوجہ سے صوبے میں معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
نگران مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل

ضلعی انتظامیہ پشاور/دفعہ 144 نافذعیدالفطر کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ۔کھلونا نما بندوقوں، باجوں، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ او...
20/04/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور/دفعہ 144 نافذ

عیدالفطر کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ۔

کھلونا نما بندوقوں، باجوں، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور پٹاخوں پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق 19 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا

ضلعی انتظامیہ پشاور

ہم پشاور زو کے تمام سٹاف ممبران جنہوں نے رمضان المبارک کے پورے مہینے نہ صرف دفتری اوقات کار، بلکہ افطار کے وقت میں بھی آ...
20/04/2023

ہم پشاور زو کے تمام سٹاف ممبران جنہوں نے رمضان المبارک کے پورے مہینے نہ صرف دفتری اوقات کار، بلکہ افطار کے وقت میں بھی آپریشن کی بلا تعطل روانی کے لئے اپنی مسلسل خدمات کو جاری رکھا، انکی انتھک محنت اور پیشہ وارانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

Imported caretaker cabinet has stopped  the services  under Sehat Card Plus Program of Khyber Pakhtunkhwa would remain s...
19/04/2023

Imported caretaker cabinet has stopped the services under Sehat Card Plus Program of Khyber Pakhtunkhwa would remain suspended with effect from 20th April 2023, till further notice.
inconvenience in this regard is highly regretted.

بیرسٹر فیروز جمال صاحب آپ نے سوشل میڈیا انفلواینسر کے ایک بندے کا فائل چیک کرکے جس نے پی ٹی آئی کی ٹوپی اور عمران خان کے...
07/04/2023

بیرسٹر فیروز جمال صاحب آپ نے سوشل میڈیا انفلواینسر کے ایک بندے کا فائل چیک کرکے جس نے پی ٹی آئی کی ٹوپی اور عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے۔دیکھا تو 1100 انفلواینسر کو پی ٹی آئی کے ساتھ جوڑ دیا۔کہ یہ دوسری پارٹیوں کی ٹرولنگ کرتے ہیں ۔ ٹرولنگ کا آپ نے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا ۔ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ہم کو جتنے ٹاسک ملے ہیں ۔سب انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ریکارڈ پر موجود ہیں۔اس میں کوئی ایک ٹاسک بھی کسی پارٹی کے خلف نہیں ملے گا۔ آپ نے شفاف الیکشن کے نام پر 1100 خاندانوں سے رمضان کے مقدس مہینہ میں رزق چھینا۔آپ نے ایک انٹرنی کی تصویر سے بات شروع کی ۔تو میرا آپ سے سوال ہیں کی میں نے آپ کی پروفائل چیک کی تو آپ کی تصاویر بلاول اور زرداری کے ساتھ تھی۔تو کیا آپ نیوٹرل رہ سکتے ہو ۔ہماری طرح آپ بھی ایک سیاسی نظریہ رکتھے ہو ۔آپ کے ہوتے ہوئے الیکشن شفاف نہیں ہوسکتے۔اخلاقا آپ بھی اس مستعفی ہوجاو۔
عمل نامہ


Barrister Feroze Jamal Shah Kakakhel District President PPP Nowshera

Matric 9th and 10th Date Sheet for annual examination 2023 Peshawar Board.
07/04/2023

Matric 9th and 10th Date Sheet for annual examination 2023 Peshawar Board.

06/04/2023

"کے پی کے نگران حکومت ہماری نوجوانوں کی مستقبل سے کھیلنا بند کریں" پی ٹی آئی باجوڑ کے نوجوان لیڈر اور سابقہ پالیسی میکر کامیاب جوان پروگرام ریحان زیب خان کا خیبرپختونخوا سوشل میڈیا انفلوینسرز کو نوکری سے بے دخل کرنے کے حوالے سے اہم پیغام!

‏اہلیان پشاور آئیں امن کی راہ ہموار کریںہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرز پر دیں‎  ‎
06/04/2023

‏اہلیان پشاور
آئیں امن کی راہ ہموار کریں

ہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرز پر دیں
‎ ‎

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کی...
04/04/2023

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیںواٹس ایپ نمبرز:0...
03/04/2023

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653

‏صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکا...
03/04/2023

‏صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری

عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت

متعلقہ حکام آٹے کی تقسیم یقینی بنانے اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کریں

نگراں مشیر ظفر محمود
‎ ‎

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

03/04/2023

‏ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
02/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "

ضلعی انتطامیہ صوابی / مفت آٹا تقسیمڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر شاہ منصور میں فری آٹے کی تقسیم پرامن طریقے سے جاری۔انفار...
31/03/2023

ضلعی انتطامیہ صوابی / مفت آٹا تقسیم

ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر شاہ منصور میں فری آٹے کی تقسیم پرامن طریقے سے جاری۔

انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی مفت آٹے کی تقسیم میں بھرپور تعاون جاری ہے

ابھی تک صوابی میں ہزاروں خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا گیا ہے

ضلعی انتظامیہ صوابی

صوبائی دارالحکومت پشاور / مفت آٹا پیکجچیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم ڈسٹری بیوشن سنٹر...
31/03/2023

صوبائی دارالحکومت پشاور / مفت آٹا پیکج

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ

چیف سیکرٹری نے پوائنٹس پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

موقع پر موجود مستحقین سے بھی ملاقات کی اور مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں۔

سیکرٹری خوراک، کمشنر پشاور، ڈپٹی کمشنر پشاور اور انتظامی افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share