07/09/2025
پاکستان میں TikTok Live کا گند بند!
حکومت کا بڑا فیصلہ
فحش گفتگو، ننگے ناچ، بے ہودہ حرکات اور آن لائن جوا پروموٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کے پی کے پولیس زندہ باد شانم بھائی زندہ باد