What is going on in mohmand

What is going on in mohmand ضلع مہمند کی ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے یہاں ہمارے ساتھ رہیں

20/01/2024

CCTV footage of ykghund Bazar accident

افسوس ناک خبرتحریک انصاف کے سینئر رہنما رحیم شاہ مہمند کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے جن کی نماز جناہ اج 2 بجے تحصیل پنڈی...
13/01/2024

افسوس ناک خبر
تحریک انصاف کے سینئر رہنما رحیم شاہ مہمند کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے جن کی نماز جناہ اج 2 بجے تحصیل پنڈیالئ میں ادا کی جائے گی۔

ضلع میمندتحصیل حلیمزئ اٹوخیل سے تعلق رکھنے والے یاسین کمالولد مکرم خان اٹوخیل نے کینگسٹن یونیورسٹی (Kingston University)...
13/01/2024

ضلع میمند
تحصیل حلیمزئ اٹوخیل سے تعلق رکھنے والے یاسین کمال
ولد مکرم خان اٹوخیل نے کینگسٹن یونیورسٹی (Kingston University) لندن سے بین الاقوامی تعلقات International Relations میں گریجویشن مکمل کرلیا.
یاسین کمال کے اس کامیابی پر ان کے تمام خاندان اور خصوصاً اس کے والدین کو مبارکباد کے مستحق ہیں. امید کی جاتی ہے کہ یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذات ان کے خاندان یا گاؤں بلکہ پورے ضلع مہمند کےلیے امتیاز و خوشحالی کا سبب بنے گا..

What is going on in mohmand

ضلع مہمند تحصیل صافی، لکڑو کے علاقے باغ پہاڑ میں آگ لگ گئی ہے، متعلقہ محکمہ سے آگ بجھانے کی اپیل ۔
24/12/2023

ضلع مہمند تحصیل صافی، لکڑو کے علاقے باغ پہاڑ میں آگ لگ گئی ہے، متعلقہ محکمہ سے آگ بجھانے کی اپیل ۔

30/11/2023

شاہ رخ خان کی فلم کا تین منٹ اکتیس سیکنڈ کا یہ کلپ آپکے لیۓ بُہت قیمتی ہے۔
اس وقت مُلک میں الیکشن ھونے والے ہیں اپنی نسلوں کی بقاء اور مُلک کی ترقی کی خاطر ووٹ کا استعمال بُہت سوچ سمجھ کر کیجیۓ گا
خاندانی سیاست کا سلسلہ بند ھونا چاہیۓ۔
حق کو ووٹ دیں ، سچ کو ووٹ دیں۔۔۔۔۔
یا کم از کم ۔۔۔ سوال تو اٹھائیں۔۔🙏

_ایک ضروری گزارش_🚦جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں سے...
30/11/2023

_ایک ضروری گزارش_🚦
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ
براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ
جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں ورنہ سردیوں میں مسجد کی کھڑکیاں دروازے بند ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں بدبو پھیل جاتی ہے۔جس سے دوسرے احباب کو پریشانی ھوتی ھے۔
اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، پچھلی صف میں موجود نمازی سجدے کے وقت تنگ ہوتے ہیں۔
_ اس کا اہتمام بوجہ ایذاء مسلم کے فرض کے درجہ میں ہے اور اس نیت سے اہتمام کرنا کہ مسلمانوں کو تکلیف نہ ہو ثواب بھی ہے_
اللہﷻ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔

چارسدہ کے ایک مفتی صاحب نے ۔۔رین واٹر۔۔۔کے نام سے جدید مشینوں اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق پانی کی فلٹر بوتل متع...
29/11/2023

چارسدہ کے ایک مفتی صاحب نے ۔۔رین واٹر۔۔۔کے نام سے جدید مشینوں اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق پانی کی فلٹر بوتل متعارف کرایا ہے۔۔۔جوکہ بڑی بڑی کمپنیوں سے سستی اور معیاری ہے۔۔۔اور خوشی کی بات کہ اس کی منافع بچوں اور بچیوں کے مدرسہ کو وقف ہے لٰہذا جو بہن بھائی بوتل والا پانی استعمال کرتا ہے۔۔۔۔وہ بکاجھجک رین واٹر طلب کریں۔۔۔ان شاء اللہ صحت کے ساتھ ساتھ آخرت کا بھی فائدہ ہو گا.

🙄
21/09/2023

🙄

21/09/2023

Very soon may be launched in Pakistan as well. Distributors Required all over Pakistan.

07/08/2023

پشاور تحصیل متھرا الیکشن
پی ٹی آئی نے جیت کا جشن منانا شروع کردیا .

06/08/2023

عمران خان کی وکلاء ٹیم اٹک جیل روانہ
جیل سپریڈینٹ کو عمران خان سے ملاقات کی درخواست جمع کروائی جائے گی🚨

06/08/2023

نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کم از کم پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔

What is going on in mohmand

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share