Pakhtunkhwa news

Pakhtunkhwa news good news all people shering Peshawar goloona

08/10/2024

زلزلہ 8 اکتوبر 2005، وقت صبح 8:52 ، شدت 7.6 ، دورانیہ 52 سیکنڈ ، ہلاکتیں 69000 زخمی 86000 آج 19 سال مکمل ہو جائیں گے الله پاک جملہ شہدا کی مغفرت فرمائے
نقصانات
کشمیر
کےپی
اسلام آباد

20/05/2023

سنیٹر طلہ محمود صاحب مدینہ منورہ میں

18/05/2023

YouTube Islamic channel SBP Subscribe.

16/05/2023

YouTube// Islamic channel SBP

13/01/2022

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی معروف خان نقشبندی صاحب بارہ کی نظم
آواز۔ محمد صدیق حنفی
او شاعر ہم ۔ محمد صدیق حنفی

21/10/2021

الحاج شمس الدین صاحب کا دیرینہ ساتھی معروف شخصیت دار فانی کی طرف چل بسے ۔۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔

الحاج شمس الرحمن شمسی صاحب کا پہلا نماز جنازہ👇
عصر 5 بجے پجگی روڈ مال منڈی گراؤنڈ پشاور اور
دوسرا جناب رات 8 بجے ترناب نوے کلے چارسدہ میں ادا کیا جائے گا

08/10/2021
29/09/2021

انسانی گردے کی قیمت

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ کراچی میں گردے کے ایک اسپیشلسٹ ہیں، ان سے ایک مرتبہ میرے بھائی نے پوچھا کہ آپ ایک انسان کے جسم سے گردہ نکال کر دوسرے انسان کو لگا دیتے ہیں، لیکن اب تو سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے تو کوئی مصنوعی گردہ کیوں نہیں بنا لیتے، تاکہ دوسرے انسان کے گردے کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پیش آئے؟

وہ ہنس کر جواب دینے لگے، کہ اول تو سائنس کی اس ترقی کے باوجود مصنوعی گردہ بنانا بڑا مشکل ہے، کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے گردے کے اندر جو ایک چھلنی لگائی ہے وہ اتنی لطیف اور باریک ہے کہ ابھی تک کوئی ایسی مشین ایجاد نہیں ہوئی جو اتنی لطیف اور باریک چھلنی بنا سکے۔ اگر بالفرض ایسی مشین ایجاد ہو بھی جائے اور ایسی چھلنی بنا بھی لی جائے تو اس پر اربوں روپے خرچ ہوں گے، اور اگر اربوں روپے خرچ کر کے ایسی چھلنی بنا لی جائے تب بھی گردے کے اندر ایک چیز ایسی ہے جو ہماری قدرت سے باہر ہے، وہ چیز یہ کہ اللہ تعالیٰ نے گردے کے اندر ایک دماغ بنایا ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ اس آدمی کے جسم کو کتنا پانی ضرورت ہے ، کتنا پانی جسم میں رکھنا ہے اور کتنا پانی باہر پھینکنا ہے۔ ہر انسان کا گردہ اس انسان کے حالات کے مطابق ، اس کے جسم کے مطابق اور اس کے وزن کے مطابق یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کتنا پانی اس کے جسم میں رہنا چاہیے اور کتنا باہر پھینکنا چاہیے۔ اور اس کا سو فیصد درست ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں وہ اتنا پانی جسم میں روکتا ہے جتنے پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور ضرورت سے زائد پانی پیشاب کی شکل میں جسم سے باہر پھینک دیتا ہے۔ لہذا اگر ہم اربوں روپے لگا کر مصنوعی گردہ بنا بھی لیں تب بھی ہم اس کا وہ دماغ نہیں بنا سکتے جو اللہ تعالیٰ ہر انسان کے گردے میں پیدا فرمایا ہے۔۔۔۔۔!!

"تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟"

23/09/2021
19/09/2021
یہ کونسا پھول ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
14/07/2021

یہ کونسا پھول ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

27/06/2021

Address

Peshawar

Telephone

+923339211248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtunkhwa news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhtunkhwa news:

Share