Badri313

Badri313 we love to share Islamic, inspirational, informational, and Entertaining videos and Quotes..

کس اسلامک سکالر نے آپکی زندگی پر اثر کیا۔۔۔۔Comment's main apni Raye dain ✨😇
13/06/2026

کس اسلامک سکالر نے آپکی زندگی پر اثر کیا۔۔۔۔
Comment's main apni Raye dain ✨😇

لو جی! ایک چھوٹا سا سوال ان سب "بابوں کے دیوانوں" سے، جو دن رات بزرگوں کے نام پر چسکے لیتے ہیں مگر جب صحیح علم سامنے آئے...
13/06/2026

لو جی! ایک چھوٹا سا سوال ان سب "بابوں کے دیوانوں" سے، جو دن رات بزرگوں کے نام پر چسکے لیتے ہیں مگر جب صحیح علم سامنے آئے تو دوڑ بھاگ جاتے ہیں: 😂
آپ سب حضرات غوثِ اعظم، شیخ عبدالقادر جیلانی (رحمتہ اللہ علیہ) کو اپنا سب سے بڑا پیر اور سردار مانتے ہیں نا؟ ان کی شان میں بڑے بڑے قصیدے پڑھتے ہیں اور ان سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں۔
لیکن اب ذرا اصلیت پر آئیں:
شیخ عبدالقادر جیلانی (ر۔ع) فقہ کے اعتبار سے حنبلی تھے۔ انہوں نے اپنی مشہورِ زمانہ کتاب "غنیۃ الطالبین" میں صاف صاف لکھا ہے کہ نماز میں رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع الیدین (ہاتھ اٹھانا) سنت ہے اور اس کا پورا طریقہ بیان کیا ہے۔ یعنی آپ کے پیر صاحب خود اپنی پوری زندگی نماز میں رفع الیدین کرتے رہے!
اب میرا سوال آپ سے یہ ہے:
"اگر تیرا پیر نماز میں رفع الیدین کرتا تھا، تو تو کیوں نہیں کرتا؟ کیا تو (معاذ اللہ) اپنے پیر سے زیادہ سمجھدار ہو گیا ہے؟ یا پھر تیرا پیر ناجمجھ تھا جو پوری زندگی اس سنت پر عمل کرتا رہا؟"
یہاں تم لوگوں کی اندھی تقلید اور منافقت ننگی ہو جاتی ہے۔ جب پیر صاحب کے کشف اور کرامتوں کے قصے سنانے ہوں، تو ان جیسا کوئی نہیں، لیکن جب ان ہی کے بتائے ہوئے طریقے پر چل کر رسول اللہ ﷺ کی سنت (رفع الیدین) پر عمل کرنے کی بات آئے، تو تم لوگ فتوے بازی شروع کر دیتے ہو اور کہتے ہو 'یہ تو وہابیوں کا طریقہ ہے'!
یعنی تمہارے نزدیک (معاذ اللہ) غوثِ اعظم بھی پھر تمہارے اس خود ساختہ فتوے کی زد میں آئے؟
اصل بات یہی ہے بھائی، تم لوگ بزرگوں کے نام پر اپنی دکان چلاتے ہو، ان کا طریقہ ماننے کا تمہارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اگر سچے مرید ہو، تو کل سے ہی نماز میں رفع الیدین شروع کرو، ورنہ ان کا نام لے کر پبلک کو بیوقوف بنانا بند کرو!
"نہ میں وہابی، نہ میں بابی، میں ہوں مسلم علمی کتابی" 😉

انجینئر صاحب کے تمام چاہنے والوں سے گزارش ہے اس لنک پر کلک کریں میرے یوٹیوب چینل کو سبسکراہیب کریں شکریہhttps://www.yout...
13/06/2026

انجینئر صاحب کے تمام چاہنے والوں سے گزارش ہے اس لنک پر کلک کریں میرے یوٹیوب چینل کو سبسکراہیب کریں شکریہ

https://www.youtube.com/

اچھے الفاظ ان کے لیے
13/06/2026

اچھے الفاظ ان کے لیے

13/06/2026

Hazrat umer ki shahadat?

13/06/2026

Tuba on Sammar abas atahri 🥀

13/06/2026

پیج کی ریچ مکمل ڈاؤن ہوگئی ہے 1 ہزار کمنٹ کی سخت ضرورت ہے معزز فلاورز صرف سلام کا جواب دیں۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ❤️

حضرت عمر بن خطابؓ کے بارے میں ایک قدیم کتبہ ملا ہے جس پر لکھا ہے: "اللہ دنیا و آخرت میں عمر بن الخطاب کا ولی ہے، اللہ کے...
13/06/2026

حضرت عمر بن خطابؓ کے بارے میں ایک قدیم کتبہ ملا ہے جس پر لکھا ہے: "اللہ دنیا و آخرت میں عمر بن الخطاب کا ولی ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے"، اس دعوے کی تصدیق حدیث کی کتابوں سے براہِ راست نہیں ہوتی، کیونکہ حدیث کی کتابیں آثارِ قدیمہ یا کتبوں کی دریافتوں کا ریکارڈ نہیں ہوتیں۔البتہ حضرت عمرؓ کے فضائل احادیث میں ضرور موجود ہیں:

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔"
(جامع ترمذی، حدیث 3686)

نبی ﷺ نے فرمایا:

"شیطان عمر کو دیکھ کر راستہ بدل لیتا ہے۔"
(صحیح بخاری، حدیث 3683؛ صحیح مسلم، حدیث 2396)

رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمرؓ کے بارے میں متعدد مواقع پر ان کی رائے کی موافقتِ وحی کا ذکر فرمایا، اور قرآن کی کئی آیات ان کی رائے کے مطابق نازل ہوئیں۔

13/06/2026

Must listen 🥀

13/06/2026

Street lights

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badri313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share