19/06/2026
پشاور :قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا حاجی شاہ جی گل کے رہشگاہ آمد
مولانا فضل الرحمان صاحب کا مرحوم سنیٹر تاج محمد کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے دعا مغفرت کی
اس موقع پر سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش ،صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی ،مفتی اعجاز شنواریاور دیگر موجود